ڈیرہ بگٹی سے ایک شخص پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ ،گوادر سے لاپتہ شخص بازیاب

بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی پاکستانی فوج نےسیوا ولد فضل محمد نامی نوجوان شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔

جس کے بعد نوجوان کے بارے انکے اہلخانہ کو کسی قسم کی معلومات نہیں دیئے گئے ہیں۔

علاوہ ازیں بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر ٹی ٹی سی کالونی سے اگست 2023 میں پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے جہاں زیب ولد امام بخش نامی نوجوان بازیاب ہواہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5468 دن مکمل

پیر جون 3 , 2024
شال بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5468 دن ہو گئے ۔ اظہارِ یکجہتی کرنے والوں میں پنجگور سے سیول سوسائٹی کے لوگوں نے کیمپ میں آکر اظہار یکجہتی کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ