کیلیفورنیا: دنیا بھر میں مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے ایک اور بہترین فیچر متعارف کرا دیا۔ اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ نے اپنے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے وائس کال میں مزید سہولت فراہم کرتے ہوئے نیا فیچر […]
خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت شہاب خیل میں پاکستانی سیکورٹی فورسز کے گاڑی پر دھماکہ ، دھماکے میں کیپٹن سمیت 6 اہلکار ہلاک ہوئے ، لکی مروت: ہلاک اہلکاروں کی لاشیں سی ایم ایچ منتقل کیا جارہا ہے لکی مروت: دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں […]
قلات براہوئی اکیڈمی قلات برانچ کے زیر اہتمام کالج اور اسکول سطح پر لمئی زبان براہوئی میں تقریری مقابلہ کا انعقاد ایلمنٹری کالج قلات میں کیا گیا۔ تقریری مقابلہ میں قلات کے کالجز اور مختلف گرلز اور بوائز اسکولوں کے 26 طلبا وطالبات نے حصہ لیا اور اپنی مادری زبان […]
بلوچستان ضلع کیچ تربت اہلیان تجابان نے گزشتہ روز سی پیک سے متصل تجابان میں سیکورٹی فورسز کی ہر شب آبادی پر اندھا دھند فائرنگ اور مقامی آبادی کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنے کیخلاف اور کیمپ کو آبادی سے دور منتقل کرنے کیلئے 10 جون بروز پیر کو […]
بلوچستان کے علاقہ سنجاوی اور گردونواح میں گزشتہ 2 روزسے جاری بارشوں اور ژالہ باری سے کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں، سنجاوی یونین کونسل پوئی شریف میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے ایک شخص ھلاک ہوگیا، بہہ جانے والی گاڑی میں سوار افراد مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کی […]
پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ ذرائع کے مطابق پسکول اور رخشاں برساتی نالے کے کنارے نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عمران ولد عبداللہ آ زاد ساکن خدابادان ھلاک ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم سالم ولد یعقوب قوم بلوچ سکنہ غریب آباد […]
مستونگ : بی این پی کے سابقہ لبر سیکرٹری اور بی ایس او کے سابقہ چیئرمین منظور بلوچ کی بیٹی ڈاکٹر آسمہ منظور نے کہا ہماری جہدوجہد بلوچ قوم کے لئے تھی اور رہیگی ، میں بذات خود ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کی دل سے عزت کرتی ہوں اور انکی کاوشوں […]
قلات گزشتہ دنوں بلوچستان کے ضلع قلات کے دیہی علاقہ امیری کے مقام میں تعمیراتی کمپنی کے پانچ مزدوروں کو نا معلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا تھا ڈپٹی کمشنر قلات بلال شبیر کے سربراہی میں اسسٹنٹ کمشنر قلات نثار احمد لانگو کے زیر نگرانی ایس ایچ او لیویز […]
خضدار بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ دنوں خضدار کے مرکزی شاہراہ سے جبری طور پر گمشدہ کئے گئے نوجوان انیس بلوچ کے بازیابی کے لئے ان کے اہلخانہ کی جانب سے کل ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی مکمل حمایت […]
سندھ کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والے قوم پرست اور مزاحمتی رہنما سید اصغر شاہ کی اہلیہ بی بی زینب آج 50 برس کی عمر میں اپنی آبائی علاقہ ضلع لاڑکانہ کے گاؤں چھتو واہن (ڈوکری) میں انتقال کر گئیں۔ سندھی ،بلوچ قوم پرست سیاسی تنظیم پارٹیوں نے تعزیت […]
