شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہےکہ ریاست پاکستان بلوچ راجی مچی کے خلاف طاقت اور تشدد کے استعمال کے بعد بلوچ راجی مچی کے دوران گرفتار اور جبری طور پر گمشدہ افراد کے اہل خانہ کو بلوچ راجی مچی کے خلاف پریس کانفرنس کرنے […]
بلوچستان میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ندی نالوں میں طغیانی اور بارشوں سے 13 افراد ھلاک متعدد گاوں بہہ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے متعدد اضلاع میں حالیہ مون سون بارشوں، آسمانی بجلی گرنے اور سیلاب سے اب تک 13 افراد ھلاک اور 32 زخمی ہوئے، بارشوں […]
گوادر سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ آج آٹھویں روز بھی جاری ہے۔ پاکستانی فورسز نے دالبندین میں جاری بی وائی سی کی جاری دھرنے کے شرکاو پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے احتجاج کرنےبوالے متعدد مظاہرین کو حراست میں لیکر […]
نوشکی بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 3 اگست کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے نوشکی میں قائم ایف سی کیمپ پر گرنیڈ لانچر کے چار گولے داغے جوکہ کیمپ کے مرکزی احاطے میں جا گرے۔ انھوں نے کہاہے کہ اس […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں حکومت سامنے 7 نکات پیش کرتے ہوئے عوام کو مخاطب کیا ہے کہ وہ اصل حقائق سنیں جو ریاست کی طرف سے بدنیتی کی عکاسی کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہاہے کہ ہم گزشتہ چار دن سے آل پارٹیز کی […]
زاہدان مغربی بلوچستان کے مختلف شہروں اور علاقوں کے ممتاز بلوچ علماءنے نماز جمعہ سے پہلے اپنے خطابوں میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام ایک ہفتے سے جاری گوادر سمیت بلوچستان بھر میں جاری دھرنوں کے حمایت کا کھلا اعلان کیا ۔ مغربی بلوچستان کے مرکز زاہدان کے مرکزی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ساتھی سرمچار سنگت نصیر بلوچ عرف سکندر اور سنگت غلام جان عرف استاد ساچان بلوچ قومی آزادی کی راہ میں فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہوگئے۔ بی ایل اے کے سرمچار نصیر احمد عرف سکندر’ […]
شال: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے شال میں جاری دھرنے کے دوران مظاہرین نے بلوچ راجی مچی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کینڈل مارچ کیا ۔ کینڈل مارچ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام آج شام 7 بجے جامعہ بلوچستان کے سامنے جاری دھرنا گاہ سے شروع ہوا […]
نوشکی بس اڈہ کے قریب قائم ایف سی کے مرکزی کیمپ 102 ونگ پر شدید نوعیت کا حملہ ۔ تفصیلات کے مطابق مغرب کے وقت نوشکی شہر میں یکے بعد دیگرے پانچ زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ حملہ نوشکی میں قائم قابض ایف سی کے […]
آواران کے علاقے کولواہ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج شام کولواہ کے علاقے کنیچی میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ حملہ کافی دیر تک جاری رہا ہے حملے […]
