19 اگست 2024 کو سرمچار شہید میجر انجینئر نصر اللہ عرف استاد چاکر بلوچ سراوان،مستونگ کے علاقے آب گل کے مقام پر دشمن فوج کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہوئے۔ آپ نے بہادری اور جرات کی اعلی مثال قائم کرتے ہوئے اپنے تمام ساتھیوں کو دشمن کی گھیرے سے بحفاظت […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ 19 اگست 2024 کو سرمچار شہید میجر انجینئر نصر اللہ عرف استاد چاکر بلوچ سراوان،مستونگ کے علاقے آب گل کے مقام پر دشمن فوج کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہوئے۔ آپ نے […]
بلوچستان ضلع کیچ تحصیل بلیدہ زاعمران میں باڈر کراس کرنے والے گاڑیوں کی لسٹ انتظامیہ کی طرف سے جاری کی گئیں جس میں چند علاقوں کی نام لسٹ سے نکال دی گئی تھیں۔ جن میں زردان ،چیرمیں عبدلرحمن بازار ،گلی سر ،موسی بازار ،تراجبین بازار شامل تھے ، لسٹ میں […]
قلات پاکستانی فورسز نے نوجوان کو حراست بعد لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر جوہان کراس سے 18 سالہ نوجوان سرفراز احمد ولد ماسٹر ظہور احمد لانگو ، سکنہ خالق آباد منگچر کو حراست میں لیکر بعد ازاں نامعلوم مقام […]
گوادر میں ایف سی نے بلوچ راجی مچی کے شرکاء پر تشدد کا راستہ اپنایا ، لوگوں کو مارا، ایف سی پر ایف آئی آر تک نہیں کیا گیا انکی کوشش ہے کہ ہم تشدد کا راستہ اپنائیں ۔ آج بھی ہمارے ساتھیوں اور ہمدروں کو مختلف طریقوں سے تنگ […]
بلوچستان ضلع خصدار تحصیل زہری میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم ایک شخص ھلاک ۔ بتایا جارہاہے کہ ہلاک شخص کی شناخت سردار نصیر احمد موسیانی کے بھیتجے محب اللہ ولد منیر موسیانی کے نام سے ہوا ہے۔ واقع کے بعد مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ کر نعش قبضے […]
شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5554 دن ہوگئے ۔ اظہارِ یکجہتی کیلئے بالگتر سے نیشنل پارٹی کے کارکن محمد ایوب بلوچ، عبداللہ بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر لواحقین سے اظہار یکجہتی کی ۔ دوسری جانب وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے […]
قلعہ عبداللہ گلستان بازار کے قریب فائرنگ سے ایک شخص حق نواز آغا ولد محمود آغا موقع پر ھلاک ہوگیا ۔فائرنگ کے بعد لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کیا جبکہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے کی ناکہ بندی کر دی […]
شال پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں سرکاری ملازم ظہیر احمد کے اہل خانہ نے شال پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ظہیر احمد بلوچ کی بازیابی کے لیے احتجاجی ریلی کے دوران گزشتہ دنوں 20کے قریب مظاہرین کو حراست میں لیا گیا جن میں […]
بلوچستان ضلع خاران میں ایک تعمیراتی کمپنی کی سائٹ پر نامعلوم مسلح افراد نےحملہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج دوپہر ایک بجے کے قریب خاران کے علاقے سرگردان میں سی پیک روڈ پر مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کی سائٹ پر حملہ کرکے وہاں موجود تمام بھاری مشینریز ،ڈوزرز،لوڈرز،ڈمپرز […]