مستونگ: لیویز کڈکوچہ تھانہ پر حملہ، اسلحہ ضبط ، مسلح افراد لیویز اہلکاروں کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ مستونگ کڈکوچہ مسجدوں میں اعلان، کوئی شخص شال کراچی شاہراہِ پر سفر نہ کریں ۔ دوسری جانب مستونگ ولی خان بائی پاس پر دھماکہ ہوا ہے تاہم دھماکے کی نوعیت […]
بلوچستان کے دارالحکومت شال سے اطلاعات ہیں کہ نامعلوم افراد نے کیچ بیگ پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ کردیا، تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔ اس طرح تربت شہر میں اتوار کی شب ساڑھے نو بجے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد فائرنگ […]
پنجگور کے علاقے تارآفیس چتکان میں اللہ نذر ولد خدا نذر نامی نوجوان کو موٹرسائکل سواروں نے اسلحہ کے زور پر دکان سے اغوا کرلیا ۔ بتایا جارہاہے کہ مزکورہ نوجوان تحصیل پروم کا اصل باشندہ ہے،مگر اس وقت سوردو میں رہائش پزیر ہے. انکے اہلخانہ نے میڈیا کو فون […]
بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے جیونی میں مسلح افراد کی بڑی تعداد کوسٹل ہائے وے گبد کراس کے مقام پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی تلاشی لی۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرکے وہاں موجود تمام اہلکاروں کو اغوا کرکے ان کا تمام […]
شال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ہو گیا۔ لیویز کے مطابق اتوار کے روز کو شال کے نواحی علا قے دشت سپیزنڈ اینٹ بھٹوں کے ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاویدعلی ولد محمدگل نامی شخص ہوگیا ۔ جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا […]
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر رات گئے 320 راکٹ اور 100سےزائد دھماکا خیز ڈرون فائر کیے۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں قائم مختلف شہروں پر ڈرون طیاروں اور راکٹوں سے حملہ کیا، حزب اللہ نے اپنے حملے میں اسرائیلی فوجی […]
اقوام متحدہ نے پاکستان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ نسلی اقلیتوں باالخصوص بلوچستان میں انسانی حقوق کے جاری خدشات کو دور کرنے کے لیے فوری اور جامع اقدام کرے۔ جمعے کو جنیوا میں ہونے والے اجلاس میں، نسلی امتیاز کے خاتمے سے متعلق اقوام متحدہ کی کمیٹی نے […]
راولپنڈی: کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں 29 افراد ھلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔پولیس حکام کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ بس میں 30 افراد سوار تھے، حادثے میں ھلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے […]
شال جابر قوتوں کے پاس محکوموں کی آواز کو دبانے کے کئی حربے ہوتے ہیں جنہیں انہوں نے اپنے ترکش میں چھپا رکھا ہوا ہوتا ہے اپنی ضرورت اور سہولت کے مطابق اس ترکش سے حربہ نکال کر استعمال کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار بلوچ عالم دین علامہ نصراللہ […]
مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس الٹ گئی ،جس کے نتیجے میں 12 زائرین کی ھلاک ہونے کی اطلاعات ہیں اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ بارہ زائرین اس وقت تک ھلاک ہو چکے ہیں ھلاک ہونے والے زائرین کا […]