آواران بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے 8 اگست 2024 کو جھاؤ واجہ باغ باگ بازار (مین بازار) میں فائرنگ کر کے سرکاری حمایت یافتہ مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ اور منحرف سرمچار عباس عرف لکّو کو […]

تربت  بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام بلوچ راجی مچی کا قافلہ تربت پہنچ گیا ۔تربت میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جلسہ میں ہزاروں کی تعداد میں مرد خواتین نے شرکت کی، کیچ ٹاور سمیت اردگرد کی عمارتوں پر بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی آرگنائزر […]

 کوئٹہ سے پولیس، ایف سی و خفیہ اداروں کے ہاتھوں گرفتار و لاپتہ بلوچ راجی مچی جلسے کے متعدد منتظمین و شرکاء آج بازیاب ہوگئے۔ بازیاب ہونے والوں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے ڈپٹی جنرل سیکٹری محمد بلوچ، بی ایس او کلی جیو یونٹ کے ڈپٹی یونٹ سیکرٹری بیبرگ جتک، […]

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں حاجی نصیر پٹرول پمپ کے قریب ایف سی اہلکار نے بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کی تاہم مقامی لوگوں نے اہلکار کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ بچے کے والد نیاز محمد بگٹی کا کہنا ہے کہ تصیل بازار کے […]

بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے ترجمان بلوچ خان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ عوام کو اطلاع دیت ہیں کہ 14 اگست کو پاکستان کے نام نہاد جشن آزادی کی تقریبات کو نشانہ بنایا جائے گا۔ ہمیں یقین ہے کہ بلوچ قوم ماضی کی طرح قابض کے تقریبات […]

گوادر دھرنا گاہ میں راجی سوگندی دیوان کے بعد بلوچ راجی مُچی کا کارواں گوادر سے تربت کے لیے روانہ آج شام چار بجے شہید فدا چوک تربت میں شہداء بلوچ راجی مچھی کی یاد میں دیوان منعقد ہوگا۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان کے مطابق ‏‎بلوچ راجی مچی […]

خیبر پختونخوا ہ کے ‏قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ علاقہ وادی تیراہ میں زنگئی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کو حملہ ، فوجی چیک پوسٹ پر قبضہ کرکے پاکستانی فوج کے 7 اہلکار ہلاک جبکہ کیپٹن سمیت 12 اہلکار زخمی کردیئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ کے […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں عوامی زمینوں پر سامراجی منصوبوں اور ریاستی قبضے سے لوگ دہرے مظالم کے شکار ہیں۔ ایک جانب سامراجی منصوبے سی پیک کے تحت بننے والی ایم-8 لنک روڈ، لوگوں کی آباد اور سیراب زمینوں سے […]

تحریر، باسط زھیر بلوچ بلوچستان کے بنجر اور تنازعات سے متاثرہ منظر نامے میں، ایک نئی سیاسی قوت ابھر رہی ہے، جس میں نوجوانوں کی پرجوش شمولیت اور نوجوان خواتین کی نمایاں موجودگی سب سے آگے ہے۔ یہ تبدیلی نہ صرف قیادت میں تبدیلی بلکہ بلوچ سیاسی مزاحمت کی نوعیت […]

بلوچستان ضلع کوہلو میں سیلاب کو گزرے دو سال مکمل ہوچکا ہے تاہم سیلاب متاثرین امداد کے منتظر ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے فراہم کردہ امدادی راشن و دیگر سامان بااثر لوگ لے گئے ہیں بچی کھچی راشن لیویز لائن کے گوداموں میں پڑے پڑے زائد المعیاد ہوگئے ہیں۔ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ