کولواہ کے علاقے ڈنڈار میں مسلح افراد نے رات گئے پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ کرکے کیمپ کو نشانہ بنایا ، حملے کے بعد پاکستانی فورسز حواس پختہ ہوکر مقامی گھروں پر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں ستارہ بنت شبیر نامی ایک بچی گولی لگنے سے جاں […]

خضدار بلوچ راجی مچی کا مرکزی قافلہ گریشہ پہنچ گیا لوگوں نے بڑی تعداد میں استقبال کیا ،بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے قافلے کے استقبال کیلئے گریشہ جیسے پسماندہ علاقے میں ہزاروں لوگوں کی شرکت نے حکومت سمیت ریاستی اداروں کو حیران کردیا ہے […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان کے جاری بیان کے مطابق بلوچ راجی مچی کا کاروان بیسیمہ پہنچ چکا ہے۔ عوام کی بڑی تعداد نے راجی کاروان کا استقبال کیا۔بلوچ راجی مچی کا کاروان بیسیمہ میں مختصر قیام کے بعد گریشہ جائے گا۔ ترجمان نے کہاہے کہ بلوچ راجی مچی […]

آواران کے علاقے گیشکور اور کولواہ ڈنڈار میں پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپوں پر مسلح افراد کا حملہ فورسز کو جانی مالی نقصانات کا خدشہ ،تفصیلات کے مطابق کولواہ کے علاقے گیشکور اور ڈنڈار کے مرکزی فوجی کیمپوں کو مسلح افراد نے آج شام ساتھ بجے کے قریب راکٹ لانچرز […]

پنجگور میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا تاریخی جلسہ، ہزاروں افراد کی شرکت، ماہ رنگ سمیت رہنماﺅں کا بھرپور استقبال ، ڈاکٹر ماہ رنگ جب تربت سے پنجگور پہنچیں تو سی پیک روڈ پر واقع دبئی ہوٹل پر ڈاکٹر ماہ رنگ اور ساتھیوں کا شاندار استقبال کیا گیا، دبئی ہوٹل پر […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے دس اگست کی شام پانچ بجے خاران کے علاقے لتاڑ اور شیروزئی کے درمیان قائم دشمن پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کیا جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ9 اگست 2024 کو سرمچار سیکنڈ لیفٹیننٹ شمبین عرف شیھک جھل جھاؤ کے علاقے تدو کور میں مقامی ڈیتھ اسکواڈ سے بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے۔ شہید شمبین عرف شیھک جان ولد نور محمد کا […]

خاران کے علاقے لتاڑ کے قریب قائم ایف سی چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق حملہ اب سے کچھ دیر قبل خاران کے جنوب میں واقع شیروزئی اور لتاڑ کے درمیان قائم قابض ایف سی کے ایک چیک پوسٹ پر کیا گیا ہے۔ ذرائع […]

جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو آج 5541 دن ہوگئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او پجار کے سی سی ممبر ایم جے بلوچ جوائنٹ سیکریٹری ڈاکٹر طارق بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ دوسری جانب وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی […]

کیوں نہ جانے دنیا کا یہ دستور بنایا گیا ہے کہ عوام جس کے پیچھے ہو وہ اصل طاقت نہیں ہے ،بلکہ اس کے مقابل بندوق بارود والے ہی طاقتور ہیں ، اگر ہم پریکٹیکلی دیکھیں تو یہ حقیقت ہے کہ عوام ہی اصل طاقت ہے ، بندوق بارود توپ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ