شال وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہپاکستان سمیت دنیا بھر میں 30 آگست کو گمشدہ افراد یعنی ( جبری خفیہ حراست میں لیئے جانے والے افراد کا عالمی دن منایا جاتا ہے ) جبری گمشدگی ایک ماورائے […]
بلوچستان حکومت نے بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کے پیش نظر 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں جن 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے، ان میں قلات، زیارت، صحبت […]
راولپنڈی پاکستانی فوجی ترجمان آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی وحشی فورسز نے فوج کشی دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 افراد کو قتل کردیا ہے ۔آئی ایس پی آرکی جانب سے بتایا گیا ہےکہ گزشتہ رات کارروائیوں میں […]
خضدار پاکستانی فورسز کے جعلی مقابلے میں مارے جانے والے چ لیویز اہلکار فیاض جتک کی تدفین انکے آبائی علاقہ کرخ اور نثار احمد زہری کی تدفین جعفر آباد ،سعید احمد کی بازگیر اور نعیم احمد کی تدفینبازگیر مدرسہ قبرستان میں کی گئی ۔ آپ کو علم ہے پاکستانی فوسرز […]
ضلع کیچ تحصیل بلیده کے محملہ ریکو میں پاکستانی فورسز کیمپ سے الصبح فجر کے وقت فائرنگ کی گئی جس سے ایک گولی اپنی گھر میں بیٹھی خاتون کی ٹانگ میں لگی ۔ واقع کے بعد خاتون کو تربت لے جایا گیا جہاں علاج جاری ہے ۔ اہل محلہ کا […]
بلوچستان ضلع پنجگور کے علاقہ مرگو ڈن کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے فائرنگ کرکے موبائل ٹاور کو ناکارہ کردیا اور بعد ازاں اس کے مشینری اور دیگر ساز وسامان کو آگ لگادی اور فرار ہوگئے ۔ آخری اطلاع تک ٹاور کو جلائے جانے کی ذمہداری تاحال […]
بلوچستان کے معاملات سیا سی قیادت کے ہاتھوں سے نکل چکے ہیں ہم تو پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ (ن)، پی ٹی آئی اور ہرحکومت کے ساتھ مذکرات کر کے تھک گئے ہیں لیکن اسکا آج تک کوئی نتیجہ نہیں نکلا ، ملاقات ، مذکرات کے بعد اب "منہ کالات […]
ناحق کسی انسان کا قتل کتاب مبین کی رو(سورہ مائدہ آیت 32) سے بلا تحقیق پوری انسانیت کا قتل عام شمار کیا جاتا ہے اور اس پر مسلمان کے بطور سب کا مستحکم ایمان بھی ہے کہ ناجائز کسی کو زندگی کے فطری حق سے محروم کرنا گناہ سے بڑھ […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چئیرمین بالاچ قادر نے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ سائنسز (بیوٹمز) اور بولان میڈیکل کالج کا دورہ کیا جہاں انھوں نے دونوں یونٹس کی جانب سے منعقدہ سرکلز سے خطاب کیا۔ بیوٹمز یونٹ اور بی ایم سی یونٹ میں منعقدہ سرکلز سے خطاب […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچستان میں گزشتہ چند دنوں سے ریاست ایک مختلف نوعیت کی جاریت کی تیاریاں کر رہی ہیں جس میں صرف فوجی جاریت کا سہارہ نہیں لیا جائے گا بلکہ یہ جاریت ملٹی ڈائریکشنل ہوگا جس پر قابض فوج […]