بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دھماکوں اور فائرنگ مسلسل پچھلے ایک گھنٹے سے جاری ہے ،تاہم جگہ کا تعین نہیں ہوسکاہے خدشہ ہے کہ پاکستانی فورسز کیمپوں پر حملہ کیا جارہاہے ۔ ادھر لورالائی میں دو روز قبل قتل ہونے والے ایک شخص کے بارے میں پولیس حکام نے تصدیق […]
بلوچستان ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ کوچگ گلی سے پاکستانی فورسز اور مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں کے ہاتھوں رواں مہینے 10 تاریخ کو جبری لاپتہ ہونے والےتین نوجوان ولید ولد حمید ، حنیف ولد امید ، اور نذیر ولد امید پاکستانی عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے […]
آواران سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کے اہل خانہ کی جانب سے منگل کے روز بلوچستان یونیورسٹی سے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جو مختلف شاہراؤں سے ہوتا ہوا پریس کلب شال پہنچا جہاں لواحقین نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا- اس موقع پر لاپتہ ڈاکٹر […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پاکستانی فورسز گاڑی کو ایک بم حملےمیں نشانہ بنایا گیا ۔ بتایا جارہاہے کہ فورسز کی گاڑی پر قادر آباد میں اس وقت دھماکا ہوا جب ان کی گاڑی گذر رہی تھی۔ دھماکے کے نتیجے میں فورسز کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ، جبکہ […]
شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5551 دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں وکلا برادری کیمپ اکر ا ظہار یکجتی کی ۔ احتجاجی کیمپ میں افغانستان سے جبری لاپتہ شال کے رہائشی محمود لانگو کی والدہ، بیوی اور بچوں نے شرکت کی، اس دوران انھوں کہاکہ […]
قلات اور مستونگ کے پہاڑوں میں گذشتہ روز پاکستانی فوج کی فضائی فوج کشی کے دوران تین افراد ھلاک ہونے ہوگئے ہیں ۔ دوسری جانب پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) نے جاری کردہ بیان میں تصدیق کی ہے کہ مزکورہ فوجی کشی دوران […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ واحد بخش عرف استاد واحد کمبر ولد عالی’ بلوچ قومی تحریک آزادی ‘ کے ایک سرخیل و سرکردہ رہنماء ہیں جنھیں پاکستانی خفیہ اداروں نے 19 جولائی 2024 کو ہمسایہ ملک ایران سے اغواء کے بعد جبری لاپتہ […]
نئی صدی کے آغازکے ساتھ ہی بلوچ قومی تحریک کا نیا (جاری) فیز شروع ہوا اس میں ایک خوبی یہ تھی کہ قیادت اور نوجوان کارکن دونوں اس امر سے بخوبی واقف تھے کہ آج کا بلوچ ملا معروضی حقائق سے ناآشنا ایک خیالی دنیا کا باسی بن چکاہے ـ […]
شال بلوچستان میں جاری مون سون بارشوں کے باعث اب تک ہونے والی اموات کی تعداد 19ہوگئی ہے ، محکمہ پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق پشین کے علاقے منزاری ڈیم میں دو بچوں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے سمیت تین افراد جان کی بازی ہار گئے جس […]
قلعہ عبداللہ میں مقامی ڈرائیور نے جان پر کھیل کر سیلابی ریلے میں بہنے والے 7 افراد کو بچالیا۔ سیلابی ریلے میں پھنسی فیملی کو فوری ریسکیو کرنے پر ڈرائیور کو شاباش و نقد انعام کا اعلان کردیا۔ ڈیرہ اللہ یار میں بارشوں سے 20 سے زائد دیہات اور فصلیں […]
