پنجگور کے علاقے گوارگو سے ایک شخص کی نعش برآمد ۔ لیویز ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والے نعش کی شناخت دلبود ولد نوک آپ سکنہ گچک سے ہوا ہے ۔ لیویز کے مطابق مقتول کو چار گولیاں سر اور سینے میں لگی ہیں۔ ژو ب میں دہشت گر دی […]

کوہلو میں سیلاب متاثرین نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ پروینشل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے بھیجا گیا امدادی سامان ان تک پہنچنے کے بجائے ڈسٹرکٹ پریس کے صحافیوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے۔ متاثرین کا […]

بلوچستان کے مرکزی شہر شال میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور اس کے مبینہ آشنا کوقتل کردیا۔ واقعہ شال کے علاقے نواں کلی میں پیش آیا، دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ملزم موقع سے فرار ہوگیا جبکہ پولیس کی […]

بلوچستان کے کیچ اور خاران اضلاع سے تعلق رکھنے والے سالوں سے جبری لاپتہ دو افراد بازیاب ہوگئے- خاران سے رواں سال فروری میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے ڈپٹی کمشنر خاران کے محافظ اسلم شاہ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں- مزید برآں ایک […]

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات واقعات میں 2 افراد ھلاک 3 زخمی ہوگئے ۔ بلوچستان کےدارلحکومت شال میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے، نعش ضروری پوسٹ مارٹم کےلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا – ادھر ضلع خضدارکے تحصیل […]

کیچ: تجابان میں پاکستانی فورسز نے مقامی گھروں پر چھاپہ مار کر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بتایاجارہاہےکہ پاکستانی فورسز نے آج صبح رسول بخش کے گھر پر چھاپہ مار کر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ جبکہ بتایا جا رہا ہے کہ پاکستانی فورسز نے رسول بخش کے […]

کوئٹہ نیوکاہان سے 9 سال قبل لاپتہ ہونے والے عبدالرحمن مری تاحال بازیاب نہیں ہوسکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 13 فروری 2015 کو پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے نیو کاہان کے رہائشی عبدالرحمن مری ولد محمد بخش تاحال بازیاب نہیں ہوسکا ہے۔ خاندانی ذرائع کے […]

بلوچستان ضلع کوہلو میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ( بچار ) کی جانب سے آرٹ مقابلےکا انعقاد کیا گیا ، جس میں مختلف اسکولوں کے طلباء اور آرٹ کے شعبہ سے دلچسپی رکھنے والے نوجوانوں نے بھرپور حصہ لیا ، اس موقع پر علاقائی شاعروں نے اپنے مادری زبان سے بلوچی […]

گوادرحق دو تحریک بلوچستان نے ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ،حسین واڈیلہ کی قیادت میں اپنے مطالبات کے حق میں سربندن کراس پر مکران کوسٹل ہائی وے پر بلاک کردی۔ ٹریفک معطل ،مطالبات میں لاپتہ افراد کی بازیابی،بجلی کی فراہمی،ٹرالنگ کاخاتمہ،اداروں میں مداخلت کا خاتمہ شامل ہیں۔ دھرنا سے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ