بلوچستان کے ضلع کوہلو میں گرلز کالج کی غیر فعالی کے خلاف طلباء الائنس کوہلو کی جانب سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی ڈگری کالج کوہلو سے شروع ہو کر نیشنل پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر ہوئی، ریلی میں طلباء نے گرلز کالج کی بحالی کے حق میں […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مجھے یہ جان کر بہت افسوس و غصہ آیا کہ کراچی ایئرپورٹ حکام نے بلوچ انسانی حقوق کے کارکن سمیع دین کو اتوار کے روز ملک سے باہر جانے […]
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شام چھ بجے کے قریب ضلع قلات کے علاقے نرمک تخت کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کی مرکزی کیمپ پر متعدد BM12 کے گولے داغے جو پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 4 ستمبر بروز بدھ شام 6 بجے قلات کے علاقے شاہ مردان میں قائم قابض پاکستانی فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ کے اہلکاروں کو اس وقت اسنائپر سے نشانہ بنایا […]
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات اور واقعات میں دو بچوں سمیت تین افراد ھلاک اور ایک شخص فائرنگ میں زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل وڈھ ٹک کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سراج ولد نورجان دینار زئی نامی […]
تربت : مکران میڈیکل کالج کے اساتذہ و فیکلٹی ممبران ،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی تعاون سے ٹیچنگ ہسپتال تربت مکران میڈیکل کالج تربت کے فیکلٹی ممبران کے تنخواہوں کی بندش کے خلاف احتجاجی کیمپ تیسرے روز ایم ایس کے دفتر کے سامنے جاری رہا- مظاہرین نے کالج میں کلاس […]
قلات کے علاقے جوہان نرمُک میں گزشتہ شب فوج نے دو افراد کو گھر سے نکال کر گولی مار دی ہے یہ بات علاقائی باوثوق ذرائع نے بتائی ہے ،انھوں نے کہاکہ کہ دونوں شہید ہونیوالے افراد آپس میں بھائی ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب پاکستانی […]
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز نے 6 اور 7 ستمبر کی درمیانی شب قلات میں فوج کشی کرتے ہوئے دو افراد کو قتل کردیا ہے جبکہ مزید فوج کشی جاری ہے ۔ تاہم آئی ایس پی آر نے قتل ہونے والوں کے نام […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت چیرمین بی ایس او بالاچ قادر منعقد ہوا جسکی کاروائی سیکریٹری جنرل صمند بلوچ نے چلائی۔اجلاس کا آغاز شہدائے بلوچستان کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی سے کی گئی ۔اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال،بلوچستان کے تعلیمی مسائل تنظیمی امور […]
شال : جبری لاپتہ ڈاکٹر عبدالحئی کی بازیابی کیلے انکے لواحقین نے جبری گمشدگیوں کیخلاف ، لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت لاپتہ افراد کی قتل کے خلاف جاری کیمپ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان طویل عرصے سے غیر آئینی اقدامات، جبری گمشدگیوں اور ظلم و بربریت […]