امریکا نے بلوچستان میں مسلح حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا ہےکہ امریکا گزشتہ ہفتے بلوچستان میں ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے،حملوں میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ترجمان امریکی […]
بلوچستان کے علاقے ضلع مستونگ میں کلی گلکنڈ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سراوان پریس کلب کے عہدیدار اور نیوز ایجنسی سے وابستہ صحافی ھلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق سراوان پریس کلب کے عہدیدار و سینئر صحافی نثار احمد لہڑی آج صبح مستونگ شہر میں واقع اپنے زیر تعمیر […]
سبی میں مسلح افراد نے ایک حملے میں پاکستانی فورسز کی ایک پوسٹ کو نشانہ بنایا ، موسی خیل ٹاور حملے میں تباہ ۔ سبی میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اسکاؤٹس 151 ونگ کی پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی اہلکار […]
پاکستان کی قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کے بعد نجی نیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ جس نظام پر عدم اعتماد کا اظہار کیا اس میں پارلیمنٹ بھی ہے، عدلیہ بھی ہے، سیاستدان بھی ہیں، […]
دشت: شہید رضوان بلوچ عرف حمل کی غائبانہ نماز جنازہ انکے آبائی علاقہ میں اداکردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فدائی شہید رضوان بلوچ ولد مولابخش کی غائبانہ نماز جنازہ آج شام 6:30 بجے ان کے آبائی علاقے دشت درابول میں ادا کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں مقامی لوگوں […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 2 ستمبر کو شام ساڑھے 6 بجے ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند بلوچ آباد میں قابض ایف سی کے اہلکاروں کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں اس وقت نشانہ بنایا جب وہ بم کو ناکارہ […]
مظاہرین نے بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے شکار افراد کی تصاویر اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ بلوچ نیشنل موومٹ ( بی این ا یم ) کی طرف سے نیدرلیندز میں ایمسٹردیم ڈیم اسکوائر کے مقام پر جبری گمشدگیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور […]
پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد سے ایک بلوچ نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔ لاپتہ کئے جانے والے نوجوانوں کی شناخت فیضان ولد ڈاکٹر عثما ن بلوچ کے نام سے ہوا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ داد شاہ کوضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت […]
نوشکی مل کے مقام پر مسلح افراد نے معدنیات لیجانے والی ٹرکوں پر حملہ کردیا ایک ٹرک نذر آتش ، تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقہ سرمل کلی گورگیج جدید کے قریب قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے سنگ مرمر لیجانے والی ٹرکوں پر فائرنگ کردی اور ایک ٹرک […]
کوہلو کیڈٹ کالج کوہلو میں طلباء کے درمیان لڑائیاں معمول بن چکا ہے، ذرائع کے مطابق کالج انتظامیہ نے سینئر شپ کے نام پر متعدد طلباء کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے جس کی وجہ سے کیڈٹ کالج میں طلباء کے درمیان آئے روز لڑائی ہوتی ہے، نام ظاہر نہ […]