مستونگ فوج کشی تین افراد ھلاک ، آئی ایس پی آر نے ھلاکتوں کی تصدیق کردی

قلات اور مستونگ کے پہاڑوں میں گذشتہ روز پاکستانی فوج کی فضائی فوج کشی کے دوران تین افراد ھلاک ہونے ہوگئے ہیں ۔

دوسری جانب ‎پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) نے جاری کردہ بیان میں تصدیق کی ہے کہ مزکورہ فوجی کشی دوران تین افراد مارے گئے ہیں ۔

آئی ایس پی آر کا دعوی ہے کہ فوج کشی دوران آپریشن کے دوران مسلح تنظیم بی ایل اے کے تین ارکان مارے گئے جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں-

تاہم آئی ایس پی آر نے ھلاک اور زخمیوں کے نام تفصیلات جاری نہیں کیے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ محمود لانگو کے اہلخانہ نے جاری ویڈیو میں انکے بازیابی کا مطالبہ کیا ہے

منگل اگست 20 , 2024
شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5551 دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں وکلا برادری کیمپ اکر ا ظہار یکجتی کی ۔ احتجاجی کیمپ میں افغانستان سے جبری لاپتہ شال کے رہائشی محمود لانگو کی والدہ، بیوی اور بچوں نے شرکت کی، اس دوران انھوں کہاکہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ