شال جابر قوتوں کے پاس محکوموں کی آواز کو دبانے کے کئی حربے ہوتے ہیں جنہیں انہوں نے اپنے ترکش میں چھپا رکھا ہوا ہوتا ہے اپنی ضرورت اور سہولت کے مطابق اس ترکش سے حربہ نکال کر استعمال کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار بلوچ عالم دین علامہ نصراللہ […]

مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس الٹ گئی ،جس کے نتیجے میں 12 زائرین کی ھلاک ہونے کی اطلاعات ہیں اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ بارہ زائرین اس وقت تک ھلاک ہو چکے ہیں ھلاک ہونے والے زائرین کا […]

حب شہر میں چوری ڈکیتی اور لوٹ مار قتل وغارت گری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر متاثرہ دکاندار تاجر تنظیمیں اور شہری سڑکوں پر نکل آئے اور شال کراچی شاہراہ پر دھرنا دیکر پولیس کی نااہلی اور امن وامان کی مخدوش صورتحال پر احتجاج کیا ۔ اس موقع پر تاجر […]

شیرانی:شیر انی میں فا ئر نگ 1شخص ھلاک پو لیس کے مطابق پیر کو شیرا نی کے علا قے زڑہ قلعہ میں زمین کے تنا زعے پر فا ئر نگ کے نتیجے میں حمز ہ ھلاک ہو گیا ۔ پو لیس نے نعش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا […]

خیبرپختونخوا میں بنوں کے علاقہ بکاخیل سے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی گاڑی میں سوار تین ملازمین کو اغوا کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تینوں ملازمین گاڑی میں ڈیزل لے کر سیدگئی کی طرف جارہے تھے۔تینوں مغویوں کا تعلق پنجاب سے بتایا جارہا […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں آج نوشکی میں قابض پاکستانی فوج کےایک آلہ کار کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ ترجمان نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے نوشکی شہر میں مَل اسٹاپ کے مقام پر فائرنگ کرکے پاکستانی فوج […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بروز جمعہ مورخہ 23 اگست کو ایک بجے خاران کے علاقے سرگردان میں سی پیک روڈ پر کام کرنے والی تعمیراتی کمپنی کے سائٹ پر حملہ کیا اور تمام مشینری […]

افغانستان نمروز سے محمود علی لانگو ولد محمد عثمان کے لواحقین نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کیمپ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایک سال سے وہ افغانستان کے صوبہ نمروز میں بطور مہاجر رہائش پذیر تھا۔ گزشتہ دنوں 18 جون کو افغانستان کے […]

پشین بازار میں دھماکہ سے 2 بچے جاں بحق جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 12 سے زائد افراد زخمی ہو گئے جن میں بعض کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے پشین بازار میں دھماکہ ، جس میں 2 بچوں کے جاں بحق ہونے سمیت 12 […]

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ فائرنگ کا واقعہ نوشکی بازار مل اڈہ کے مقام پر پیش آیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتول کا تعلق سندھ سے ہے جو نوشکی میں ٹوپی کا کاروبار کرتا تھا۔ تاہم واقعہ کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ