شال ( پریس ریلیز ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جبری لاپتہ عبدالغفار کی کوائف انکے والدہ نے وی بی ایم پی کے پاس جمع کرادیئے ہیں۔ انھوں نے کہاہے کہ بی بی خدیجہ نے تنظیم سے شکایت کی کہ انکے […]
آواران ( ویب ڈیسک ) آواران پیراندر کے رہائشی بلوچ خان ولد غلام جان کو 4 جولائی 2023 کو آواران کیمپ میں تفتیش کے لیے بلا کر لاپتا کر دیا گیا تھا۔ اس کے بعد سے خاندان کو ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے اور یہ معلوم […]
شال (پریس ریلیز ) بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سیکریٹری جنرل محمد رحیم ایڈووکیٹ نے جاری بیان میں کہاہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں دہائیوں سے جاری فوجی آپریشن میں شدت لانے کے نئے منصوبہ ”عزم استحکام فوجی آپریشن“ جیسے بلوچ نسل کش عمل کو ترقی و خوشحالی کہنا پنجابی فوج […]
گوادر( نامہ نگار ) بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر تحصیل جیونی سے پاکستانی فورسز نے فقیر محمد اسکے بیٹے داد محمد اور درجان نامی شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ ادھر کراچی سے اطلاعات ہیں آج پاکستانی فورسز نے لی مارکیٹ سے رکشہ ڈرائیور صدیق احمد ولد دلمراد […]
ڈیرہ بگٹی ( ویب ڈیسک ) پاکستان کی فرنٹیئر کور (ایف سی) اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نے سوئی کے علاقے میں چادر چاردیواری کی پائمالی کرتے ہوئے گھروں میں لوٹ مار کی ۔ بعد ازاں دوافراد کی جبری لاپتہ کردیا ۔ عینی شاہدین کے مطابق گھروں […]
شال (ویب ڈیسک، مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان سے اسلام آباد تک، ظلم کا چہرہ بے نقاب ہو رہا ہے۔ شاید اب بلوچستان سے باہر رہنے والے افراد کو بھی ریاست کے فاشسٹ اور جابر چہرے کی حقیقت سمجھ […]
پشین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع پشین میں نامعلوم مسلح افراد نے حاجی قاسم نامی شخص کو اسلح کے زور پر اغوا کرکے لے گئے ۔ واقع کے بعد مغوی شخص کےلواحقین نےاحتجاجاً خانوزئی شاہراہ کوبلاک کردیا۔اس موقع پر رحیم دین نے کہاکہ میرے بیٹے کو بازیاب نہیں کیاگیا […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے نوشکی میں تین مختلف کاروائیوں میں مرکزی شاہراہ پر سنیپ چیکنگ، لیویز فورس کا اسلحہ اور تعمیراتی کمپنی کے اہلکاروں کو تحویل میں لے لیا جبکہ قلات اور گوادر میں […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے مرکزی شہر علاقے تربت کلاتک کے نزدیک گھنہ پھلانی کے علاقے میں ایک خاتون کی کئی روز پرانی مسخ شدہ نعش ملی ہے۔ انتظامیہ نے نامعلوم نعش قبضہ میں لیکر مزید کارروائی کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیاہے۔
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر کے شہر جیوانی بگوان چوک کے مقام پر قابض پاکستانی کوسٹ گارڈ کے گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا، جس میں قابض فوج کو جانی مالی نقصان پہنچا ہے ۔ ذرائع کے مطابق بم دھماکے میں 5 اہلکار […]
