کراچی کے صدر تھانے میں بی وائی سی کے مرکزی رہنما سمی دین اور لالا وہاب سمیت 5 افراد کے خلاف سندھ پولیس نے دفعہ 188 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ شال میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مظاہرین پر فائرنگ، تشدد، قتل و گرفتاریوں کے خلاف کراچی میں […]
Month: 2025 مارچ
گزشتہ روز پاکستانی فورسز نے بلوچی زبان کے شاعر اور طالب علم نبیل نود بلوچ کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق نبیل نود بلوچ کو دو بیست پنجاہ کے مقام پر پاکستانی فورسز نے حراست میں لیا جس کے بعد سے ان […]
انٹرنیشنل پینل لیگل سینئر ایڈوائزر اور پریزنر ڈیفنڈرز ایشیا کے ڈائریکٹر کرتولس باستیمار نے کہا ہے کہ وہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ کا کیس اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے غیر قانونی حراست کے سامنے پیش کرینگے۔ کرتولس باستیمار جو اقوام متحدہ میں سیاسی افراد کے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تربت، تمپ اور پنجگور میں 7 مختلف کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا اور شاہراہوں پر ناکہ بندیاں کیں۔ حملوں میں پانچ دشمن اہلکار ہلاک اور تیرہ اہلکار زخمی ہوگئے۔ […]
ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ایک لاش برآمد ہوئی ہے جو کوئٹہ کا رہائشی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، پاکستانی فورسز نے ایک لاش ہسپتال منتقل کی، جس کی شناخت محمد عادل خان ولد صبر گل کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول کی رہائش کوئٹہ سے بتائی جا رہی ہے۔ […]
تحریر: رامین بلوچزرمبش اردو گزشہ دنوں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے حالیہ دنوں شال سے جبری گمشدگیوں اور فرضی مقابلے میں شہید کئے جانے والے بلوچ فرزندوں کی لاشوں کے خفیہ تدفین اور تنظیم کے رہنماء بیبرگ بلوچ، ڈاکٹر حمل بلوچ، ناصر قمبرانی سعیدہ فیصل بلوچ اور ڈاکٹر الیاس […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت تنظیم کے کئی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کوئٹہ میں احتجاج کے دوران فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے تین افراد کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت کئی […]
ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ و دیگر ساتھیوں کی غیر قانونی گرفتاری، جبری گمشدگیوں اور نہتے مظاہرین پر کریک ڈائون و قتل عام کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے دوسرے روز بھی تربت، قلات اور خاران میں شٹر ڈائون ہڑتال ہے جبکہ تربت میں شہید فدا چوک پر دھرنا بھی […]
خضدار کے علاقے نال داد شاہ مارکیٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دکاندار احسان بلوچ کو قتل کر دیا۔ احسان بلوچ کے قتل کے خلاف آج نال بازار میں تاجر برادری نے احتجاجاً مارکیٹیں اور دکانیں بند رکھیں۔ تاہم، قتل کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہو سکے۔
آواران: مشکے میں پاکستانی فورسز نے باران ولد دین محمد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق باران کا تعلق مشکے کے علاقے نوکجو شیرگی سے ہے، اور انہیں پاکستانی فورسز نے بیس دن قبل حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام […]

 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		