بلوچستان ضلع کیچ دشت میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے موبائل ٹاور کو تباہ کر دیا جبکہ کولواہ میں مسلح افراد نے گاڑی کو روک کر پاکستانی فورسز کا راشن چھین کر اپنے ساتھ لے گئے۔ اطلاعات کے مطابق آج شام دشت کاشاپ میں نامعلوم مسلح افراد نے […]

بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے میں مسلح افراد اور سرکاری مسلح جتھے کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسلح سرکاری جتھے کے دو اہلکار کارندے ھلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔

بلوچستان ضلع کیچ تحصیل مند کے علاقہ تلمب میں بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی بھائی عثمان ولد فقیر محمد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو ناچاقی کے باعث پیش آیا ہے۔ پولیس واقع کی چھان بین کر رہی ہے علاوہ ازیں تربت ڈگری کالج روڈ پر اقوام […]

ایران کوئلہ کی کان میں دھماکہ 51مزدور ھلاک 20 زخمی ہوگئے ،ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے مشرقی حصے میں واقع ایک کوئلے کی کان میں دھماکے سے کم از کم 51 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ابتدائی رپورٹوں کے مطابق اس واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد تیس اور […]

شال بلوچ فار مسنگ پرسنز اور جبری طور پر لاپتہ کئے گئے اہلخانہ کے زیر اہتمام ماما قدیر بلوچ اور لاپتہ افراد کے لواحقین نے ان کی بازیابی کے لئے کیمپ سے احتجاجی ریلی نکالی جو عدالت روڈ ، سرکلر روڈ ، جناح روڈ، منان چوک اور عدالت روڈ پر […]

بلوچستان کے ضلع ژوب میں مرکزی شاہراہ پرمسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی مزید دو پولیس اہلکار دم توڑ گئے۔ ھلاک اہلکاروں کی تعداد 3 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ژوب ڈی آئی خان مرکزی شاہراہِ پرمسلح کی فائرنگ سے زخمی مزید دو پولیس اہلکار دم توڑگئے۔ واقعے میں ھلاک […]

آواران: پاکستانی فورسز کی نوندڑہ اور آواران کے درمیانی پہاڑوں میں دو روز سے فوجی جارحیت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز کو گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر بڑی تعداد میں نقل و حرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے جبکہ پاکستانی فورسز کپر اور پھاؤ میں فوجی جارحیت کر […]

بلوچستان کے ضلع خاران میں پاکستانی فورسز کی گاڑی کو مقامی ہوٹل کے قریب بم حملے میں نشانہ بنایا گیا جس میں 7 افراد زخمی ہوگئے ۔ دھماکہ خاران شہر میں دیدگ ہوٹل کے قریب فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا ہے۔ دھماکے میں زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا […]

بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ سر کلبر میں پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی پچھلے تین دن سے جاری ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ فوج نے لتُم سے جھل انجیرکان سمیت دیگر علاقہ کے جانے والے تمام ندی نالوں پگڈنڈیوں سمیت سڑک بند کردیئے ہیں اور فوج کشی کرہی […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کورجو آسیاآباد میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر 27 سالہ شعیب ولد علی حاتم کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے- واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور انتظامیہ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ