خضدار کے علاقے گاج چھارومچھی میں قبائلی خونی تصادم دو افراد ھلاک ،آمدہ اطلاعات کے مطابق گاج چھاور مچھی میں خونی قبائلی تصادم اقوام ساسولی کے دوگروپوں میں لڑائی اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں حاجی ولد محمد بخش ساسولی اور محمد رمضان ولد جمعہ خان ساسولی […]

شال سائنس کالج کو نامعلوم جو سب کو معلوم ہے نے آگ لگادی آگ سے اہم دفاتر جل کر خاکستر ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات گورنمنٹ سائنس کالج میں لگنے والی آگ نے مرکزی دروازے کے ساتھ بڑے حصے کو لپیٹ میں لیا ،فائر بریگیڈ حکام کے مطابق تاخیر […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او تربت زون کے ترجمان نے اپنے جاری کرده مزمتی بیان میں کہا ہے که مکران میڈیکل کالج میں آئے روز مسئلوں کے امبار لگے ہوئے ہیں انتظامیہ خواب خرگوش میں ہے. کالج انتظامیہ اپنے کرپشن کو چھپانے کے لیے مختلف حیلے بہانے بنا کر […]

بلوچستان ضلع کیچ سے دو افراد کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ جبکہ دو افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں۔ لاپتہ ہونے والوں کی شناخت نصرت ولد حسین اور داد دوست ولد ماسٹر حاصل کے ناموں سے ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

بلوچستان ضلع خاران چیف چوک سے گزشتہ دنوں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دکان سے جبری لاپتہ کیے جانے والے دونوں سگے بھائی کامران اور بختیار یلانزئی خاران کے عوام لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی کی مشترکہ جدوجہد سے بازیاب ہوکر دھرنا گاہ پہنچ گئے ۔ انکے بازیاب […]

بلوچستان کے مرکزی شہر شال میں چمن پھاٹک کے قریب پاکستانی فورسز کی چوکی پر زوردار دھماکہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پاکستانی فورسز اور ریسکیو کا عملہ جائے وقوع پر پہنچ گیا ہے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او پجار کے مرکزی ترجمان نے مکران میڈیکل کالج کے طلباء کی گزشتہ کئی دنوں سے اپنے جائز اور بنیادی حقوق کے حق کیلئے سراپہ احتجاج ہیں بی ایس او پجار انکے تمام جائز مطالبات کی حق میں حمایت کا اعلان کرتا ہے اور مطالبہ […]

بلوچستان کے علاقے ہرنائی شہر میں ذاتی رنجش پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں چچازاد بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی چچازاد بھائی کو قتل کردیا ہے، مقتول نے چند سال پہلے اپنے چچازاد بھائی کو فائرنگ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ