بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر سے دو لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گوادر نیو ٹاؤن کے مقام سے 27 ستمبر کی رات پاکستانی فورسز نے پانچ افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جن میں دو نوجوانوں […]

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے، دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی قوم کی نسل کشی اور جبر و تشدد قابل مذمت ہے لیکن قاتل، جارح، نسل کش، اور انسانی حقوق […]

دونوں خطے وسائل سے مالا مال ہیں جن کا مقامی آبادیوں کو بہت کم فائدہ پہنچ رہا ہے ان خیالات کا اظہار رحیمہ محموت نے بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کی پانچویں بلوچستان بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہاکہ تاریخ میں آمروں […]

بلوچستان ضلع گوادر اور کیچ سے منسلک علاقے دشت سیاھجی، دور کنڈگ سمیت مختلف علاقوں میں گزشتہ روز سے پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فورسز نے علاقے کے لوکل گاڑی والوں کو آنے جانے پر پابندی لگا کر کہہ دیا تھاکہ دو […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ