پنجگور کے علاقے پھل آباد جورکان ندی سے آج گولیوں سے چھلنی تشدد زدہ نعش نعش برآمد ہوا ، جسے شناخت کیلئے ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا، جہاں اس کی شناخت لاپتہ نوید ولد لال بخش کے نام سے ہو اہے۔ جنھیں ضلع کیچ کے علاقے تحصیل ھوشاپ […]

فری بلوچستان مومنت کے سربراہ حیربیارمری نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 1970 کی دہائی میں بلوچ عوام کے خلاف فوجی دھشت گردی کے زریعے آپریشن کیا اور 2009 میں مارو اور ڈمپ پالیسی انہی کے حکومت کے دور میں شروع […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ کونشکلات میں پاکستانی فورسز نے گذشتہ شب تقریبا 1:30 بجے کے قریب بلوچی گلوکار اور زرمبش زیمر کے ڈائرکٹر استاد منہاج مختار کے گھر پر پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے چھاپہ مار کر خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ […]

شال: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کے مرکزی کابینہ کے رکن نعیم بلوچ جو مسلسل تنظیم کے ساک کو نقصان پہنچانے ، تنظیم کے ڈسپلن کی خلاف ورزی اور سرکاری ٹولے کے اشاروں پر تنظیم کے سیاسی لائن کو نقصان پہنچانے سے […]

خاران قابض پاکستانی فورسز نے گزشتہ شب خاران کے کلی تاگزی سے دو افراد کو جبراً حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت بلال بلوچ اور فضل بلوچ ولد غلام جان کے ناموں سے ہوا ہے جوکہ دونوں چچا زاد […]

بلوچستان کے علاقے دکی چمڑہ گلی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے وزیر ولد غلام خان زخمی ہوگیاجیسے طبعی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، مسلح افراد فائرنگ کے بعدفرار ہونے میں کامیاب واقع کی مزید تحقیقات مقامی پولیس کر رہی ہے ۔

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ سے حب جانے والے گاڑی کو اورناچ کے قریب حادثے کا شکار ہوا جس میں حب کے رہائشی تین نوجوان عبد الجبار لا نگو، عبدالستار لانگو، منو راحمد لانگو، ھلاک جبکہ سر اج احمدلانگو زخمی ہوگیا ۔ ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل لیاری […]

سبی کے علاقے ناڑی گاج میں پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔فورسز اہلکاروں کوجمعرات کے دوپہر کو اس وقت دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جب وہ ریل گاڑی کو پکٹ سیکورٹی فراہم کرنے کیلئے اپنے مورچے میں گئے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے فورسز […]

کیچ: ہوشاب میں پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک نوجوان کو زبردستی اغواہ کرکے لاپتہ کردیا ہے اطلاعات کے مطابق 19 جون کو ہوشاب زیرہ پوائنٹ پر گاڑی میں سوار پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے صبح دس بجے کے قریب نوید ولد لعل بخش سکنہ ہوشاب تنک کو […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ