بلوچستان ضلع بولان میں خوفناک روڈ حادثہ ،6 افراد ھلاک متعدد زخمی ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق بولان میں شال و سندھ شاہراہ پر مزدااور وین میں خوفناک تصادم ہوا ،جس کے باعث 6 افراد موقع پر ھلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثے میں ھلاک اور زخمی ہونے […]
Day: جون 21، 2024
بلوچستان ضلع خاران میں قابض فورسز نے خاران شہر میں قلعے کے پیچھے والے محلے کے ایک مخصوص ایریا میں دو گھنٹے تک فوج کشی جاری رکھتے ہوئے گھر گھر تلاشی لیکر درندگی کی ۔ اب تک کے اطلاعات کے مطابق فورسز نے چادر و چاردیواری کی پامالی کرتے ہوئے […]
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے جمعرات کی شب کیچ کے مرکزی شہر تربت میں قابض پاکستان کے خفیہ اداروں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے دفاتر کو نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے بیک […]
بلوچستان کے علاقہ سوراب سے رات گئے نامعلوم افراد نے نغاڑ ایریا سے عبدالقادر میروانی اور عبدالنبی میروانی نامی دو افراد کو اسلح کے زور پر اغوا کرلیا ۔ بعد ازاں سوراب کے رہائشیوں نے شال کراچی شاہراہ کو نغاڑ ایریا سے ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند کردیا […]
نوشکی نامہ نگار زمیندار ایکشن کمیٹی کے کال پر بجلی کی روازنہ 21 گھنٹے لوڈشیڈنگ کے خلاف تین مختلف مقامات پر شال تفتان شاہراہ صبح سے ٹریفک کے لیے بند چھ گھنٹے بجلی شیڈول بحال کرنے کا مطالبہ ۔ نوشکی زمیندار ایکشن کمیٹی کے ضلعی صدر میر محمد اعظم ماندائی […]
بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد تھانہ کیٹل فارم گوٹھ شہنواز رند میں سیاہ کاری کے الزام میں ملزم عبدالرحمن رند نے اپنی بیوی مسما عبدہ بی بی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد موقع واردات سے اپنے بھائیوں سمیت فرار ہوگیا۔ اطلاع ملتے ہی کیٹل فارم پولیس جائے […]
خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے علاقے مزرینہ زنگی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے پانچ اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے ۔ حکام کے مطابق سنٹرل کرم میں گاڑی کو پہلے بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا گیا اور […]
اوّل اشاعت: 2012 باب اوّل: بلوچ مصنف فاروق بلوچ نے اپنی کتاب ”بلوچ اور اُن کا وطن“ میں بڑی خوبصورتی سے بلوچوں کی تاریخ، مساکن اور اُن کی بنیادی سکونت پر مضبوط حوالہ جات کے ساتھ روشنی ڈالی ہے۔ اور اُن مورخین کو غلط اور بے بنیاد قرار دیا جنھوں […]
جبرج گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5486 دن ہو گئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں ہزارہ ایکٹوسٹ ضامن چنگیزی محمد کاظمی اور مختلف طبقہ کے لوگوں نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے رہنما ماما قدیر بلوچ نے کہا […]
بارکھان نوجوان اتحاد کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ محمد امین بلوچ جو بارکھان نوجوان اتحاد لہمہ یونٹ کے ممبر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک طالب علم بھی ہیں جن کو عید کی رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے سردار عبد الرحمن کھیتران اور قاسم شاہ نے اپنے ذاتی […]