کیچ جبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے شہید فدا احمد چوک پر جاری چار روزہ احتجاجی دھرنے کو ڈی سی آفس تربت کے سامنے منتقل کردیا۔ مظاہرین نے شہید فدا چوک سے ریلی کی صورت میں ڈپٹی کمشنر آفس تک مارچ کرکے احتجاجی کیمپ وہیں قائم کرنے اور احتجاج بدستور […]
Day: جون 20، 2024
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بی ایل اے کی فتح اسکواڈ نے شال میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے دس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ یہ کارروائی بی ایل اے کے خصوصی دستے فتح اسکواڈ نے خفیہ اطلاعات […]
شال بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم احتجاجی کیمپ کو 5485 دن ہو گئے۔ اظہار یکجتی کرنے والوں میں بلوچ وومن فورم کے آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ اور دیگر خواتین نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی ش9ر تربت میں پاکستانی فورسز ہاتھوں دو بار لاپتہ ہونے اور بار بار فوجی کیمپ بلانے سے تنگ آکر نوعمر نوجوان نے خودکشی کرلی ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق ملائی بازار تربت کے رہائشی نوجوان اخلاق احمد نے گزشتہ روز خوکشی کرلی۔ قبل ازیں […]
خاران بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 19 مئی کو شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے خاران میں قابض ایف سی کے مرکزی کیمپ پر گرنیڈ لانچروں سے چار بم حملے کیے۔ انھوں نے کہاہے کہ حملے کے بعد […]
کیچ کے علاقے تمپ کونشکلات میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے انقلابی گلوکار استاد منہاج مختار کے گھر پر چھاپہ مار کر خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے رات ساڑھے ایک بجے انقلابی گلوکار […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے لنجو اور سغاری میں پاکستانی فوج مقامی ڈیتھ اسکواڈز کی مدد سے فوجی کشی کررہی ہے اور علاقے میں متعدد مقامات پر گھروں کو مسمار اور گاڑیوں کو جلا جا جارہاہے ،جبکہ فورسز کی جانب سے علاقے میں گولہ باری […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ بی ایل اے فتح اسکواڈ نے ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کوئٹہ کے علاقے شعبان سے دس مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے، مذکورہ افراد سے تفتیش جاری ہے۔ اس حوالے سے تفصیلی بیان جلد ہی […]
بلوچستان کے دارالحکومت شال کے نواحی علاقے میں پکنک پوائنٹ سے مسلح افراد نے 10 افراد کو اغوا کرلیا ،مغویوں میں ایک کسٹم اہلکار سمیت پنجاب کے رہائشی افراد شامل ہیں۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز زرغون سے متصل شعبان کے علاقے میں مسلح افراد کی بڑی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے مشکے اور دکی میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کے ایک اہلکار سمیت دو مقامی کارندوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان نے کہاہےکہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے مشکے […]