کیچ فورسز کے باربار کیمپ بلانے سے تنگ آکر نوجوان نے خودکشی کرلی

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی ش9ر تربت میں پاکستانی فورسز ہاتھوں دو بار لاپتہ ہونے اور بار بار فوجی کیمپ بلانے سے تنگ آکر نوعمر نوجوان نے خودکشی کرلی ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق ملائی بازار تربت کے رہائشی نوجوان اخلاق احمد نے گزشتہ روز خوکشی کرلی۔

قبل ازیں انہیں دو مرتبہ جبری حراست کے بعد لاپتہ کیا گیا ۔ جنھیں گزشتہ روز ملائی بازار کے قبرستان میں سپرد خاک کیاگیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم احتجاجی کیمپ کو 5485 دن مکمل

جمعرات جون 20 , 2024
شال بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم احتجاجی کیمپ کو 5485 دن ہو گئے۔ اظہار یکجتی کرنے والوں میں بلوچ وومن فورم کے آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ اور دیگر خواتین نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ