کولواہ پاکستانی فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

کیچ کے علاقہ کولواہ بلور میں نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح تقریبا آٹھ بجے کے وقت پاکستانی قابض فورسز کی قائم چوکی پر راکٹ لانچرز اور دیگر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔

آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کولواہ ڈنڈار پاکستانی فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

جمعرات اپریل 25 , 2024
کیچ کے علاقہ کولواہ ڈنڈار میں نامعلوم مسلح افراد نے آج شام تقریبا 4 بجے کے وقت پاکستانی قابض فورسز کی قائم چوکی پر راکٹ لانچرز اور دیگر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔ آپ کو علم ہے آج صبح آٹھ بجے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ