کولواہ ڈنڈار پاکستانی فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

کیچ کے علاقہ کولواہ ڈنڈار میں نامعلوم مسلح افراد نے آج شام تقریبا 4 بجے کے وقت پاکستانی قابض فورسز کی قائم چوکی پر راکٹ لانچرز اور دیگر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔

آپ کو علم ہے آج صبح آٹھ بجے کے قریب مسلح افراد نے قابض فورسز کی کولواہ بلور میں قائم چوکی پر بھی حملہ کردیا تھا ۔

آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

انتظامیہ لوگوں کے زریعے دھرنے کو ثبوتاز کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ کامریڈ وسیم سفر

جمعرات اپریل 25 , 2024
کیچ ضلعی انتظامیہ جان بوجھ کر دیدہ دانستہ طور پر حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں یہ بات بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما کامریڈ وسیم سفر نے جاری بیان میں کہی ہے ۔ انھوں نے کہاکہ کیچ گزشتہ چار دنوں سے جاری شاپک میں جبری گمشدگی کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ