ژوب گزشتہ شب کلی دیرہ گئی کے قریب مسلح افراد نے کلی ولہ اکرم کے رہائشی امان اللہ، ایاز خان اور مطیع اللہ نامی افراد کو حملہ کرکے غوا کرنے کی کوشش کرکے فائرنگ کی جس میں ایاز خان شدید زخمی ہوئے، جنہیں علاج کے لیے شال روانہ کردیا گیا۔ […]
Day: جون 4، 2024
کیچ بلیدہ سے جبری لاپتہ کیے گئے افراد کے لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بدھ کی شام شہید فدا چوک سے ایک ریلی نکالی جس میں متاثرہ خاندانوں کے افراد کے علاوہ بلوچ یکجہتی کمیٹی اور بی ایس او پجار کے کارکنان نے شرکت کی۔ ریلی میں خواتین اور […]
بلوچستان ساحلی شہر گوادر سے پاکستانی فوج نے ای امان علی ولد علی نامی ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کو پاکستانی فوج نے سولہ روز قبل نلینٹ کلانچ سے حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ […]
ڈیرہ مراد جمالی میں مسلؒح افراد نے پرانی دشمنی کے بناپر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا، خبر کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں بس اڈے کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے اصغر علی ولد غلام سرور قوم بھنگر نامی شخص کو قتل کردیا […]
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسسنگ کی جانب سے جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری۔ احتجاجی کیمپ کو آج 5469 دن ہو گئے، کیمپ میں حسب معمول تنظیم کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ براجمان رہے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں مختلف سیاسی اور سماجی کارکنان بلوچ […]
آج بھی سردار عطاء اللہ خان کے وہ الفاظ کانوں میں گونج رہے ہیں، جنھوں نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاتھا کہ اگر آپ کو بلوچستان کے آزادی کیلے لڑنا ہے تو جم کر لڑو ورنہ اپنے والدین کو مت رلاو ۔ یہ الفاظ راقم کی طرح دوسرے مکتب […]
بلوچستان کے علاقے آواران میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ، مسلح افراد کے مابین جھڑپ کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے دراجکور میں پاکستانی قابض فورسز کی زمینی اور فضائی آپریشن جاری ہے ۔ فورسز اور مسلح افراد کے مابین جھڑپ کی بھی اطلاع ہے۔ […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے ملیر میں بلوچ لٹریسی کمپئین کے مناسبت سے انٹریکٹیو سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں تنظیم کے مرکزی انفارمیشن سکریٹری عُزیر بلوچ اور سنٹرل کمیٹی کی ممبر سلیم بلوچ سمیت سیاسی کارکن حفیظ بلوچ نے بھی شرکت کی۔ سیشن ملیر کے علاقے […]
کیچ تمپ کے محلہ کونشکلات میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکےسلطان ولد محمد امین سکنہ تمپ ملک آباد نامی شخص کو قتل کردیا ۔تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔ علاوہ ازیں شال سے ایک ماہ قبل لاپتہ ہونے والے ٹرانسپورٹر عبدالمحمد عدوزئی کی نعش گلستان سے برآمد […]
تربت بلیدہ زامران سے لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا ڈپٹی کمشنر آفس تربت کے سامنے دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ ضلع کیچ سے لاپتہ مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے لواحقین دھرنے میں شامل ہوگئے، بلیدہ سے لاپتہ مسلم عارف کی بہن نورجان عارف نے خطاب […]