پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ ،شال ،تربت  دھرنا جاری


بلوچستان ساحلی شہر گوادر سے پاکستانی فوج نے ای امان علی ولد علی نامی ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کو پاکستانی فوج نے سولہ روز قبل نلینٹ کلانچ سے حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہے۔

آپ کو علم ہے بلوچستان میں جبری گمشدگی کے واقعات متواتر رپورٹ ہورہے ہیں۔ جبکہ لاپتہ افراد کے لواحقین کا تربت اور شال میں اس وقت دھرنا بھی  دھرنا جاری ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تربت احتجاج ، ریلی،جلسہ ،لاپتہ افراد کو  بازیاب کرنے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

منگل جون 4 , 2024
کیچ بلیدہ سے جبری لاپتہ کیے گئے افراد کے لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بدھ کی شام شہید فدا چوک سے ایک ریلی نکالی جس میں متاثرہ خاندانوں کے افراد کے علاوہ بلوچ یکجہتی کمیٹی اور بی ایس او پجار کے کارکنان نے شرکت کی۔ ریلی میں خواتین اور […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ