بلوچ یکجہتی کمیٹی کا کور کمیٹی اجلاس کراچی میں منعقد، تنظیی ڈھانچہ تشکیل دے دی گئی، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ مرکزی آرگنائزر اور لالہ وہاب بلوچ ڈپٹی آرگنائزر منتخب ہوگئے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بی وائی سی کے رہنماؤں نے بی وائی سی کو تنظیمی شکل […]
Day: جون 13، 2024
شال فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے- تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کےمرکزی شہر شال میں نامعلوم افراد کے الگ الگ فائرنگ کے واقعات میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے، ایک پولیس اہلکار جناح ٹاؤن اور دوسرا پولیس اہلکار ضیاء الرحمان کو کوئٹہ کے […]
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب کوئٹہ میں قابض پاکستانی فوج کو ایک دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے مغربی بائی پاس، بروری روڈ پر قائم قابض پاکستانی فوج کے […]
کیچ کے علاقے تمپ میں پاکستانی فورسز کے ہیلی کاپٹروں کے ساتھ فوج کشی جاری ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج کے دو ہیلی کاپٹر دشت اور تمپ کے درمیان مزن بند کے پہاڑوں کے مختلف مقامات پر مسلسل گشت کرتے دیکھے گئے ہیں۔ اسی طرح پاکستانی فوج کی بڑی […]
شال سے جبری لاپتہ طالب علم اور کیچ کے علاقے بلیدہ میناز سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے دو نوجوان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔ اطلاعات کے مطابق 12 اکتوبر 2023 کو پاکستانی فورسز نے صبح چار بجے بلیدہ میناز میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے کلی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں نے رواں مہینے 10 جون 2024 کو امان اللہ ولد عبداللہ سمالانی نامی شخص کو صبح کے وقت کلی جمالدینی میں انکے گھر پر چھاپہ مارکر غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے۔ […]
شال میں دستی بم دھماکے میں پاکستانی فورسز کو نشانہ بنایا گیا ۔ اطلاعات کے مطابق شال مغربی بائی پاس، بروری روڈ پر پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے ساتھ گولیوں […]