خاران بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 19 مئی کو شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے خاران میں قابض ایف سی کے مرکزی کیمپ پر گرنیڈ لانچروں سے چار بم حملے کیے۔
انھوں نے کہاہے کہ حملے کے بعد بزدل پاکستانی فورسز نے بوکھلاہٹ میں آکر عام آبادی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کیا، ایف سی کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں فضیلہ بلوچ نامی خاتون زخمی ہوگئی۔
ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔