مستونگ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے مستونگ کے علاقے کڈکوچہ میں سنگ مرمر لے جانے والے ٹرکوں کو نشانہ بنایاہے۔ انھوں نے کہاہے کہ 25 مئی کی رات 10:40 کو سرمچاروں نے مستونگ کے علاقے کڈکوچہ میں […]
Month: 2024 مئی
بلوچستان ضلع زیارت میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق حملہ زیارت کے علاقے کچ میں جڑی بابا کے مقام پر پاکستانی قابض فورسز قافلہ میں شامل بکتر بند گاڑی کو ریموٹ بم حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ حملے کی ذمہ […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے تربیتی پروگراموں کے سلسلے میں ’’سیاسی موبلائزیشن‘‘کے عنوان سے 25 مئی 2024 کو پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کی نظامت کے فرائض برطانیہ چیپٹر کے ممبر کمبر بکشی، پروگرام سہولت کار برطانیہ چیپٹر کے حفیظ عبداللہ تھے جبکہ منتخب موضوع پہ بلوچ […]
خضدار ارباب کمپلیکس میں تاجر کو لوٹ لیا گیا ، مزاحمت پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا، ڈاکوباآسانی فرار، قومی شاہراہ بلاک کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق خضدار میں دن دیہاڑے ارباب کمپلیکس میں ڈاکوراج ، ہندوتاجرکولوٹ لیاگیا ۔ مزاحمت پر ہندوتاجر سنی کمار کو گولی مارکر […]
بلوچستان میں انسانی حقوق کی سرگرم ومتحرک آوازاور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ان دنوں یورپین ملک ناروے میں موجود ہیں جو انسانی حقوق کے حوالے سے منعقدہ ایک کانفرنس میں شرکت کیلئے آئی ہوئی تھیں ۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نےناروے میں انسانی حقوق کارکنان اور سماجی […]
تربت ایس ڈی او پبلک ہیلتھ جیونی نے تربت میں خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او پبلک ہیلتھ جیونی شھاب الدین ولد دین محمد بلوچ نے اپنے گھر آپسر کہدہ یوسف محلہ تربت میں خودکشی کرلی۔ تاہم خودکشی کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ، مزید تفتیش انتظامیہ کررہی […]
کیچ بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تجابان میں گذشتہ شب قابض پاکستانی فوج کے کیمپ کو ایک حملے میں نشانہ بنایا، حملے میں چار دشمن اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے […]
جھل مگسی کے علاقے گوٹھ سارنگانی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد قتل ہوگئے ۔پولیس کے مطابق جھل مگسی میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے خاتون سمیت تین افراد کو موت کے کھاٹ اتار دیا، پولیس کے مطابق واقعہ سیاہ کاری کا شاخسانہ معلوم ہوتا […]
ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، مکران کا کراچی سے رابطہ منقطع، مسافر پریشان ۔ تفصیلات کے مطابق آل مکران ٹرانسپورٹ یونین کی اپیل پر مکران ڈویژن میں مسافر کوچز اور مزدا ٹرکوں کی پہیہ جام ہڑتال چوتھے روز میں داخل ہوگئی ہے، ہڑتال سے مکران کا کراچی سے رابطہ منقطع ہونے مسافروں […]
لسبیلہ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اوتھل زون کا سینئر باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر عاشر بلوچ منعقد ہوا۔ جس کے مہمان خاص مرکزی چئیرمین بالاچ قادر جبکہ اعزازی مہمان خاص مرکزی جونئیر وائس چئیرمین عامرنزیربلوچ تھے۔ اجلاس کا آغاز شہدائے بلوچستان کی یاد میں دومنٹ کی خاموشی کیا گیا ۔ […]