دکی بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج دکی میں بلوچ وسائل کی لوٹ مار کرنے والی گاڑی اور پاکستانی فوج و ڈیتھ اسکواڈ کو دو بم حملوں میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے دکی […]
Month: 2024 مئی
مشکے : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کی جنرل سیکرٹری و برسوں سے جبری گمشدگی کے شکار ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی بیٹی سمی دین محمد نے جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں جاری جنگ میں اس وقت جو سب سے زیادہ متاثرہ علاقے […]
تربت بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے تربت میں تعلیمی چو ک پرقائم فوجی چوکی پر حملہ کر کے فورسز کے تین اہلکار زخمی کیے۔ انھوں نے کہاہے کہ کیچ کے علاقے تربت میں تعلیمی چوک پر […]
نوشکی شاہراہ پر مزید چیک پوسٹس قائم کرنے اور سخت ایس او پیز کے حکومتی فیصلے کے خلاف ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال 10ویں روز بھی جاری روڈ بند رکھا گیا ۔ ٹرانسپورٹروں کے لیے شال تفتان اور کوسٹل ہائی ویز پر چیک پوسٹس قائم کرنے اور نئے ایس او پیز کے […]
ڈیرہ بگٹی فورسز کے ہاتھوں باپ بیٹا لاپتہ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں پاکستانی فورسز نے رحمیو بگٹی نامی ایک شخص کے گھر پر چھاپہ مار کر انھیں انکے بیٹے امیر سمیت حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ جس کے بعد وہ […]
بلوچستان کے علاقے دکی میں بارودی سرنگ کے دھماکوں سے متعدد افراد زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے دکی میں ٹھیکیدار ندی کے مقام پر بارودی سرنگ کے 2 دھماکے ہوئے جس کی زد میں آکر 20 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق پہلا بارودی سرنگ دھماکا […]
کراچی : جیئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن، جسقم ، وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ اور سندھ سجاگی فورم کے اعلان پر پاکستانی ایجنسیوں کے ہاتھوں جبری لاپتا کیئے گئے سندھی قومپرست کارکن بشیر شر ، یوسف شر اور دریاخان برہمانی سمیت تمام لاپتا افراد کی بازیابی کے لیئے سندھ بھر […]
تربت کے علاقے تعلیمی چوک پر بم دھماکا۔ پولیس کے مطابق عشا کے بعد تعلیمی چوک سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دہماکہ کیا گیا جس سے ابتدائی طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، دھماکے کے بعد فورسز کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ دوسری جانب تربت […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے میڈیا میں جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئر نگ اینڈ منیجمنٹ سائنسز کے اساتذہ و فیکلٹی ممبران سہیل بلوچ اور ڈاکٹر اکرم بلوچ کی یونیورسٹی کے احاطے سے پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کی […]
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ روز خضدار میں قابض پاکستانی فوج و پولیس فورس کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا، حملوں میں ایک دشمن اہلکار ہلاک اور افسر سمیت چار اہلکار زخمی ہوگئے۔ انھوں نے […]