ڈیرہ بگٹی پاکستانی فورسز ہاتھوں باپ بیٹا جبری لاپتہ

ڈیرہ بگٹی فورسز کے ہاتھوں باپ بیٹا لاپتہ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں پاکستانی فورسز نے رحمیو بگٹی نامی ایک شخص کے گھر پر چھاپہ مار کر انھیں انکے بیٹے امیر سمیت حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچستان ٹرانسپورٹروں کا چیک پوسٹوں کیخلاف 10 روز بھی احتجاج جاری،واشک نوجوان نے خودکشی کرلی

جمعرات مئی 2 , 2024
نوشکی شاہراہ پر مزید چیک پوسٹس قائم کرنے اور سخت ایس او پیز کے حکومتی فیصلے کے خلاف ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال 10ویں روز بھی جاری روڈ بند رکھا گیا ۔ ٹرانسپورٹروں کے لیے شال تفتان اور کوسٹل ہائی ویز پر چیک پوسٹس قائم کرنے اور نئے ایس او پیز کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ