بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے آج مستونگ کے علاقے مَروْ میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک دشمن اہلکار موقع پر ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج کی تین گاڑیوں پر مشتمل […]
Day: اپریل 7، 2024
بلوچستان کے علاقے خضدار میں عمر فاروق چوک پہ دھماکہ ، دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ چار زخمی ہوئے ، زخمیوں میں بچے بھی شامل ہے زخمیوں اور جانبحق افراد کو اہسپتال منتقل کر دیا گیا فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کاروائی شروع کردی
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے شعبہ انسانی حقوق پانک نے مارچ 2024 میں بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اپنی تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے۔اس رپورٹ میں جبری گمشدگیاں اور ماورائے عدالت قتل کےاعداد و شمار،کیچ ، گوادر،جھاوُ،سوراب اور مستونگ میں جبری گمشدگیوں پر احتجاج […]
سندھ کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے۔ تینوں افراد کے اغوا کی واردات کچے کے علاقے جھلی کلواڑی میں ہوئی۔ اہل خانہ کے مطابق سکھر کے علاقے باگڑجی کے گاؤں حیدر شاہ کے رہائشی 3 افراد جانب شاہ، جاوید شاہ اور ظہور شاہ […]
بلوچستان کے علاقے ڈیرہ غازی خان سے پاکستانی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ شعیب بلوچ کی بازیابی کے لیے لواحقین کا تونسہ شریف کلمہ چوک پر احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین میں جبری لاپتہ شعیب بلوچ کے لواحقین ، سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں و طلباء کی بڑی تعداد شریک تھی۔ […]
بلوچستان کے علاقے مستونگ مَروْ میں مسلح افراد کا پاکستانی سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے وقت شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز بھی سنائی دی گئی۔ خیال رہے کہ مذکورہ علاقے میں آزادی پسند مسلح تنظیمیں متحرک ہیں تاہم حملے کی ذمہ داری […]
انقلابی عادات اور تحریکی ساتھیوں کے درمیان محبت ہمیں توانا رکھتے ہیں۔اس سے ہمیں وہ قوت ملتی ہے جس سے ہم اس کھٹن اور طویل سفر کو غم اور خوشی میں تحمل سے گزار رہے ہیں۔ شہید واجہ غلام محمد نے ہمیں قربانیوں کا درس دیا ہے اور بی این […]
بلوچستان پولیس نے نصیر آباد کے علاقے بابا کوٹ تہانہ حدود سے تین افراد کی نعشیں برآمد کر لی، پولیس کے مطابق تینوں کو گولی مار کر قتل کیاگیا ہے ۔ شناختی کارڈ ز کے مطابق ان کا تعلق قلات سے ہے ۔ تاحال ورثا تک رسائی نہیں ہوسکا ہے […]
تربت میں کوہ مراد پر آج رات خصوصی دعا، ازکار اور چوگان کا اہتمام کیا جائے گا۔ دعائیہ تقاریب اور چوگان کی کلچرل رسومات کا سلسلہ صبح تک جاری رہے گا اس کے بعد زائرین کے “فرقوں” کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوگا۔ ایک اندازے کے مطابق اس سال زائرین […]