گوادر : بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے میڈیا چینل “آشوب میڈیا” نے 31 مارچ 2024 کو بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پاکستانی فوج پر ہونے والے حملے کی 6 منٹ کی ویڈیو شائع کردی ہے ۔ بی ایل ایف کی 6 منٹ […]
Day: اپریل 14، 2024
کراچی سندھ کے شہری کراچی میں دو مسافر بسوں کے درمیان حادثہ 3 افراد ھلاک ہوگئے ۔ واقع سپر ہائی وے پر پیش آیا جب دو مسافر بسوں میں ٹکر ہو گئی، ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹکر سے 3افراد ھلاک ہو گئے جبکہ 8زخمی ہوئے۔ علاوہ ازیں پاکستان پنجاب سرگودھا […]
لاہور: اسلام پورہ گنگا اسٹریٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عامر تمبا ہلاک ، عامر تمبا بھارتی شہری سربجیت سنگھ کے قتل میں ملوث تھا، سربجیت سنگھ پر 29 اگست 1990 کو غلطی سے پاکستانی سرحد عبور کیا، سربجیت سنگھ پہ لاہور، ملتان اور فیصل آباد میں بم دھماکوں […]
آواران نائب رسالدار لیویز فورس آواران ھلاک ۔ آواران لیویز کے مطابق اتوار کے روز نائب رسالدار لیویز فورس آواران برکت علی ساجدی ولد الٰہی بخش ساجدی ساکن پیراندر آواران اتفاقیہ گولی چلنے سے اس وقت ھلاک ہوگئے جب وہ اپنے گاڑی میں اکیلے بیھٹے تھے کہ ان کی سرکاری […]
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ جاری، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق طوفانی بارشوں کے باعث کیچ کے علاقے میں مختلف مکانات منہدم ہوئے جس کے نتیجے میں ایک شخص ھلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے باعث فصلوں […]
ڈیرہ بگٹی میں فوج کشی جاری ،تفصیلات کے مطابق مشرقی بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے ، اس وقت حبیب راہی، کوڑدان، سیاہ آف، ترکی لانڈی سمیت قریبی علاقوں میں گھر گھر تلاشی کے نام فوج کی لوٹ مار جاری ہے ۔ علاقائی ذرائع […]
قلات مہلبی میں مسلح افراد اور لیویز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین لیویز اہلکار زخمی ہوئے ، ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت محمد داؤد محمد حسنی کے نام سے ہوئی ، لاش اور زخموں کو سول ہسپتال قلات منتقل کردیا گیا، جھڑپ پچھلے […]