مستونگ اسلپنجی میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں مَرو میں آج صبح سے فوج کشی شروع کردی ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق قصبے سمیت مَرو کنڈ، یو فون ٹاور، پُھل و دیگر مقامات پر فورسز کی بڑی […]
Day: اپریل 13، 2024
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے گریشہ گنی میں نام نہاد غیرت کے نام پر محمد انور ولد رمضان اور شہزادی بنت غلام جان نامی لڑکے اور لڑکی کو خاندان والوں نے ھلاک کردیا ۔ ادھر ڈیرہ مراد جمالی میں پرانی دشمنی کی بناءپر فائرنگ سے ایک شخص قتل دوسرازخمی […]
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان ۔جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بی ایل اے کی اسپیشل ٹیکٹیکل آپریشنز اسکواڈ (ایس ٹی او ایس) دستے نے گذشتہ روز نوشکی شہر سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر آر سی ڈی شاہراہ پر واقع سلطان چڑھائی کے مقام […]
اوتھل پاکستانی خفیہ اداروں نے تین مسافروں کو کوچ سے اتار کرکے جبری لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق اوتھل زیرو پوائنٹ کے نزدیک اورماڑہ سے کراچی جانے والے 4 نوجوانوں کو پاکستانی پولیس اور خفیہ اداروں نے مسافر کوچ سے زبردستی اتار لے جانے کی کوشش کہ تاہم مسافروں […]
بلوچستان کے علاقے منگچر میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر ٹریفک کے ایک حادثے زخمی ہوئے ، ماما قدیر اپنے آبائی علاقے سوراب سے کوئٹہ جا رہے تھے جہاں انہیں منگچر کے مقام پہ ٹریفک کا حادثہ پیش آیا ماما قدیر بلوچ کو طبی امداد […]
تفصیلات کے مالبردار ٹرین بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان سے کوئٹہ جارہی تھی کہ 565 کلو میٹر پر حادثے کا شکار ہوا ، مالبردار ٹرین کی بوگیاں سیلفر سے بھرے ہوئے تھے مالبردار ٹرین ،کی انجن، ریسٹ وین، چکڑا سمیت متعدد بوگیاں متاثر ہوئے ہیں جبکہ احکام کے مطابق ریلوے […]
نوشکی گذشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے شال تفتان شاہراہ کو سلطان چڑھائی نوشکی کے مقام پر بند کرکے آنے جانے والے گاڑیوں میں سوار پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں سے منسلک 9 اہلکاروں کی شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد انھیں اغوا کرکے لے گئے ۔ اس دوران فائرنگ […]