چمن بھر میں طوفانی بارش اور سیلاب، مضافاتی علاقوں کا زمینی رابطہ منظع ہوگیا۔ شن تالاب کے علاقے میں گاڑی ریلے میں بہہ گیا جس کے نتیجے میں  5 افراد ھلاک جن  میں 3 خواتین، دو بچے شامل ہیں، ایک بچہ ریلے میں بہہ گیا جس کی تلاش کا کام […]

کیچ تربت سول سوسائٹی کے ڈپٹی کنوینر سماجی کارکن جمیل عمر کو دوست سمیت  مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے تربت سول سوسائٹی کے ڈپٹی کنوینر اور متحرک سماجی کارکن جمیل عمر کو آج شام 6 بجے کولواہ سے تربت آتے ہوئے بلور کے قریب […]

ڈیرہ اسماعیل خان ڈی آئی خان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 کسٹم اہلکار اور ایک شہری ھلاک۔ تھانہ درابن کی حدود سگو کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی کسٹم انٹیلی جنس اہلکاروں کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی وجہ سے کسٹم اہلکاروں کی گاڑی دوسری گاڑی سے […]

ڈیرہ بگٹی : پاکستانی فوج کی مسلسل تیسرے روز بھی ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقوں کوڑدان، حبیب راہی، سور اور لینڈی سمیت قریبی علاقوں میں فوج کشی جاری علاقہ مکینوں اور مقامی کسانوں کے تیار غلہ لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ مقامی کسانوں کا کہنا ہے کہ کسانوں کے […]

کیچ پاکستانی فورسز نے رات گئے چھاپہ مار کر جوسک کے مقام پر عزیز نامی شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز نے چھاپہ کے دوران خواتین بچوں پر تشدد کرنے کے علاوہ گھر میں توڑ پھوڑ […]

بلوچستان چاغی کے علاقے دالبندین اور تحصیل چاغی میں کم سے کم 300 مکانات کو نقصان پہنچا ہے جبکہ سینکڑوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پرووِنشل ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران بارشوں سے چاغی، شال، گوادر، کیچ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ