ڈیرہ بگٹی پاکستانی فوج کی اناج لوٹنے کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری

ڈیرہ بگٹی : پاکستانی فوج کی مسلسل تیسرے روز بھی ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقوں کوڑدان، حبیب راہی، سور اور لینڈی سمیت قریبی علاقوں میں فوج کشی جاری علاقہ مکینوں اور مقامی کسانوں کے تیار غلہ لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے ۔

مقامی کسانوں کا کہنا ہے کہ کسانوں کے سال بھر کے سخت محنت اور اپنے بچوں کیلئے جمع اناج کو پاکستانی فوج بے دردی سے لوٹ رہی ہے ۔

ڈیرہ بگٹی کے علاقے کوڑدان اور حبیب راہی میں جیسے ہی غریب کسانوں نے غلہ بوائی بعد تھریشر کرکے تیار کر لیتے ہیں تو پاکستانی فوجی غریبوں کا غلہ لوٹنے پہنچ جاتی ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نے گزشتہ رات سات ٹرکوں پر مشتمل اناج سے بھر ی ٹرکیں سوئی سے کشمور چھاؤنی منتقل کردی گئی ہیں ،مزید اناج لوٹنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ڈی آئی خان، مسلح افراد کی فائرنگ ،5 کسٹم اہلکاروں سمیت 6 افراد قتل

جمعرات اپریل 18 , 2024
ڈیرہ اسماعیل خان ڈی آئی خان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 کسٹم اہلکار اور ایک شہری ھلاک۔ تھانہ درابن کی حدود سگو کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی کسٹم انٹیلی جنس اہلکاروں کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی وجہ سے کسٹم اہلکاروں کی گاڑی دوسری گاڑی سے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ