شال جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5423 دن ہوگئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں خضدار سے سیاسی اور سماجی کارکنان رجب علی بلوچ ، دین محمد بلوچ ، نیاز بلوچ و دیگر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کیمپ آہ کر اظہار یکجہتی کی. اس […]

خاران میں ایف سی اور خفیہ اداروں نے ڈی سی خاران کے گن مین کو تشدد کے بعد اغواء کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لیویز اہلکار اسلم شاہ ولد سید چراغ شاہ آج صبح موٹر سائیکل پر ہسپتال روڈ سے گزر رہے تھے، راستے میں انہیں ایف سی اور خفیہ اداروں […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گھرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آواران کے علاقے چوکو میں قائم دشمن فوج کی چوکی پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔ میجر گھرام بلوچ نے کہاہےکہ بی ایل ایف کے اسنائپر شوٹرز […]

ڈیرہ مراد جمالی  میاں بیوی اور بیٹی ٹرین کی زد میں آکر ھلاک ہو گئے، پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے کچی پھاٹک کے مقام پر پھاٹک کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر تین افراد ھلاک ہو گئے ۔ حادثے کا شکار ہونے والے میاں […]

کیچ کے علاقے شاپک کے رہائشی تربت یونیورسٹی کے طالب علم نعیم ولد رحمت سکنہ شاپک کی عدم بازیابی کے خلاف تیسری بار ان کے لواحقین اور اہل علاقہ نے شاپک کے مقام پر ایم ایٹ شاہراہ بلاک کردیا ۔ احتجاج کے باعث شاہراہ ٹریفک کے لئے مکمل بند ہے […]

بلوچستان ضلع قلات کے پہاڑی سلسلے جوہان میں قائم پاکستان فوج کے مرکزی کیمپ پر مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔ علاوہ ازیں گذشتہ رات زامران کے علاقے جالگی میں فورسز کے مرکزی کیمپ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ