کیچ کے علاقہ دشت میں قابض پاکستانی فورسز کی غیر اعلانیہ فوج کشی جاری ۔علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز مختلف علاقہ کے محلوں کو گھیرے میں لیکر گھر گھر تلاشی کے نام پر توڑ پھوڑ کر رہی ہے ۔ دشت کے آنے جانے والے راستوں پر مورچے سنبھال کر لوگوں […]
Day: اپریل 27، 2024
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے پسنی سے پاکستانی فورسز نے دلسرد ولد بادل نامی ایک نوجوان شخص کو چھاپہ دوران حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔
شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5428 دن ہوگئے . اظہار یکجہتی کرنے والوں میں نیشنل پارٹی کے سینٹرل کیمٹی کے ممبر ملک نصیر شاہوانی، نوشکی سے طلباء کا ایک وفد اور نذیر بلوچ نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی. وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی […]
مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خاران سے دو سال قبل پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے شاہ فہد بلوچ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ۔ شاہ فہد بلوچ کو پاکستانی انٹیلیجنس اداروں کے اہلکاروں نے 16 مارچ 2022 کو انکے گھر سے رات دو بجے کے قریب چھاپہ […]
بلوچستان ضلع کیچ کولواہ کے علاقہ بلور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی قابض فورسز چوکی پر ہفتہ کی صبح دس بجے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔ آخری اطلاع تک اس حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے […]
آواران گذشتہ گیارہ سالوں سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار جمیل احمد کی بحفاظت بازیابی کیلے ان کے اہلخانہ کی جانب سے رواں مہینے29اپریل 2024کو شام 6بجے سے 12بجے تک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آن لائن کمپین چلانے کا اعلان کیاگیا ہے۔ آپ کو علم ہے […]
بلوچستان ضلع آواران تحصیل مشکے شڑدوئی تنک کے رہائشی حاصل ولد محمد حسن نامی شخص کو پاکستانی قابض فورسز نے اپنی چوکی بلاکر بعد ازاں لاپتہ کردیا ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مزکورہ شخص کو فورسز نے ایک اور علاقہ مکین کے ساتھ پنڈکی میں واقع چوکی پر […]