جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5428 دن ہوگئے .

شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5428 دن ہوگئے .

اظہار یکجہتی کرنے والوں میں نیشنل پارٹی کے سینٹرل کیمٹی کے ممبر ملک نصیر شاہوانی، نوشکی سے طلباء کا ایک وفد اور نذیر بلوچ نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی.

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں قابض سامراج نے عوام کی جدوجہد کا رستہ روکنے کے لئے ڈیتھ اسکواڈز بنا کر مظلوموں کے قتل عام کا حربہ استمال کیا ہے اور مقامی دلالوں اور جرائم پیشہ عناصروں کی پرورش کرکے انہیں مظلوم اقوام کے خلاف استمال کیا ہے۔

پاکستان بھی اپنی قبضہ گیریت کو بچانے کے لیۓ سامراجی آقاہوں کے ان ہی نسل کشی کے حربے کو آزما رہا ہے۔ اور مقامی دلالوں منشیات فروشوں سیمت تمام سماج دشمن عناصر کو اکھٹا کرکے انہیں بلوچستان بھر میں قتل کے لئے کھلی چھوٹ دی ہے، تاکہ وہ قومی جدہ جہد کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا رستہ روک سکیں لیکن جس طرح بنگلہ دیش میں پاکستانی بربریت کے حربے عوام میں جدوجہد کے عزم کو ختم نہ کر پاۓ۔

اسی طرح بنگلہ دیش میں پاکستانی بربریت کے حربے عوام میں جدوجہد کے عزم کو ختم نہ کر پاۓ۔ اسی طرح بلوچ قوم کی جدوجدوجہد بھی ظلم کی ہر مشکل کا سامنا کرکے منزل تک پہنچے گی۔ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ خضدار میں بلوچ کش ڈیتھ اسکواڈ کے درندگی کا تسلسل ہے۔ پاکستانی زرخرید ڈیتھ اسکواڈ نے خضدار سمیت بلوچستان بھر میں اپنی درندگی اور دہشت کی مثال قائم کی ہیں۔

انھوں نے کہاکہ اس سے قبل بھی ڈیتھ اسکواڈ کے زرخرید کارندے شہدا کے خاندان کے بچوں ،بزرگوں اور عورتوں کو اپنی سفاکیت کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کر چکے ہیں ۔خضدار میں پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ پاکستانی خفیہ ادارے ایف،سی۔ سی،ٹی،ڈی ان کے قاتل گروہ بلوچ نسل کشی میں شب روز ایک کئے ہوئے ہیں لیکن بلوچ فرذندوں نے قربانیوں کے جس کارواں کا آغاز کردیا ہے۔ وہ منزل حاصل کرنے تک ظلم جبر کے سامنے نہیں رکھےگی۔ پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ کی سفاکانہ کاروائیوں میں حالیہ شدت سے ان کی شکست خوردگی واضع ہے۔ان زرخریدگروہوں نے قومی نے قومی تحریک کی منزل حاصل کرنے تک ظلم جبر کے سامنے نہیں رکھے گی۔پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ کی سفاکانہ کاروائیوں میں حالیہ شدت سے ان کی شکست خوردگی واضع ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گوادر پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان جبری لاپتہ

ہفتہ اپریل 27 , 2024
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے پسنی سے پاکستانی فورسز نے دلسرد ولد بادل نامی ایک نوجوان شخص کو چھاپہ دوران حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ مدیر نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ