اوتھل پسنی کے 3 نوجوان خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ

اوتھل پاکستانی خفیہ اداروں نے تین مسافروں کو کوچ سے اتار کرکے جبری لاپتہ کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق اوتھل زیرو پوائنٹ کے نزدیک اورماڑہ سے کراچی جانے والے 4 نوجوانوں کو پاکستانی پولیس اور خفیہ اداروں نے مسافر کوچ سے زبردستی اتار لے جانے کی کوشش کہ تاہم مسافروں نے مزاحمت کرتے ہوئے اورماڑہ کے رہائشی نوجوان حسنین کو چھڑا لیا مگر پسنی کے رہائشی درمحمد نامی نوجوان سمیت تین نوجوانوں کو لے گئے۔


بتایا جارہاہے کہ اورماڑہ کے رہائشی نوجوان کے موبائل اور دیگر سامان بھی لے گئے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نوشکی میں خفیہ اداروں کے نو اہلکاروں کو گرفتار کرکے ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی ایل اے

ہفتہ اپریل 13 , 2024
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان ۔جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بی ایل اے کی اسپیشل ٹیکٹیکل آپریشنز اسکواڈ (ایس ٹی او ایس) دستے نے گذشتہ روز نوشکی شہر سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر آر سی ڈی شاہراہ پر واقع سلطان چڑھائی کے مقام […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ