بلوچستان کے علاقے خضدار میں عمر فاروق چوک پہ دھماکہ ، دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ چار زخمی ہوئے ، زخمیوں میں بچے بھی شامل ہے زخمیوں اور جانبحق افراد کو اہسپتال منتقل کر دیا گیا
فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کاروائی شروع کردی

Truth, Resistance, & Freedom