کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے۔

سندھ کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے۔ تینوں افراد کے اغوا کی واردات کچے کے علاقے جھلی کلواڑی میں ہوئی۔ اہل خانہ کے مطابق سکھر کے علاقے باگڑجی کے گاؤں حیدر شاہ کے رہائشی 3 افراد جانب شاہ، جاوید شاہ اور ظہور شاہ گندم کی فصل تیار ہونے پر مریدوں کے پاس سالانہ چندہ وصولی کے لیے گئے تھے۔

ڈاکوؤں نے تینوں افراد کو جھلی کلواڑی کے علاقے میں اغوا کرلیا اور ان کی بازیابی کے لیے مبینہ طور پر تاوان طلب کیا جا رہا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورت حال ، مارچ 2024 میں 24 افرادجبری لاپتہ،دو جعلی مقابلے میں قتل ہوگئے ۔پانک

اتوار اپریل 7 , 2024
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے شعبہ انسانی حقوق پانک نے مارچ 2024 میں بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اپنی تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے۔اس رپورٹ میں جبری گمشدگیاں اور ماورائے عدالت قتل کےاعداد و شمار،کیچ ، گوادر،جھاوُ،سوراب اور مستونگ میں جبری گمشدگیوں پر احتجاج […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ