گوادر پاکستانی قابض فورسز نے رات گئے گوادر کے علاقہ بیلار کلانچ میں گھر پر چھاپہ مارکر اعجاز ولد حاجی اسحاق اور بیبرگ ولد بشام نامی دونوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز نے نہ صرف دونوں نوجوانوں بلکہ گھر […]

پنجاب کے شہر سرگودھا سے ایک اور بلوچ طالبعلم خداداد سکنہ تربت کو آج شام 8 بجے  پاکستانی فورسز نے غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کر دیا ہے ۔ خداداد سرگودھا یونیورسٹی کے پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کے طالبعلم ہیں۔لواحقین نے انکے بازیابی کا مطالبہ کیاہے ۔ علاوہ ازیں شال […]

بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ میں میختر سے آگے سور ڈاگی کے مقام پر رات کو متعدد گاڑیوں کو لوٹا گیا، جس میں ڈرائیوروں سے نقدی موبائل چھین لیے گئے، جس پر ہمارے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری حاجی محمد گل کاکڑ […]

تربت یونیورسٹی میں بلوچی ڈیپارٹمنٹ کے طالبات نے جمعہ کو یونیورسٹی کی ایڈمن کے خلاف کلاس بائیکاٹ کرتے ہوئے ایڈمن بلاک کے سامنے احتجاج کیا۔ احتجاجی طالبات کا کہنا ہے کہ ان کی ایک کلاس فیلو کا انتقال ہوا ان کے اہلخانہ سے تعزیت پر جانے کے لیے ہم نے […]

پنجگور ،بسد زامران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وہاب ولد علی بخش سکنہ گومازی دز پروم نامی نوجوان ھلاک ہواہے ۔ علاوہ ازیں بولان میں 2 قبائل کے گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ھلاک ، تصادم سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لیویز کے […]

کیچ مزن بند میں گذشتہ روز پاکستانی فوجی قافلے داخل ہوکر فوج کشی میں مصروف ہوگئی ہیں ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق فوج مزن بند کے پہاڑ سے نکلنے ولالی چھوٹی بڑی ندی نالوں پر مورچہ سنبھالے بیٹھی ہوئی ہیں۔ اس وقت ،گوراپی، کنٹانی، زال کلگ اور سمائلی سمیت آس […]

حب  ساکران روڈ حسن پیر کے قریب مسلح افراد  اور مغویوں کے ورثا کے درمیان  فائرنگ  2  اغوا کار ہلاک ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت قاسم ولد محمد جان جن کی عمر 40سال اور ایک شخص کی عمر 32سال بتائی جاتی ہے سے ہواہے۔ […]

حب فائرنگ کے واقع میں 2 اغوا کار ھلاک، شال میں ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ حب  ساکران روڈ حسن پیر کے قریب مسلح افراد  اور مغویوں کے ورثا کے درمیان  فائرنگ  2  اغوا کار ہلاک ہوگئے۔ایدھی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت قاسم ولد محمد جان […]

خاران میں بسیمہ روڈ پر قیمتی پتھر لے جانے والے ٹرالروں پر فائرنگ۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی جانب سے خاران کے علاقے بسیمہ روڈ پر قیمتی پتھر لے جانے والے ٹرالروں پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے۔

پاکستان کے سابق نگراں وزیراعظم انوالحق کاکڑ وزرات ہاوسنگ کے نادہندہ نکلےانوارالحق کاکڑ بطور سینیٹر منسٹر انکلیو میں گزشتہ ساڑھے پانچ سال سے رہائش پذیر رہے، انوارالحق کاکڑ کے ذمے منسٹر انکلیو میں ساڑھے پانچ سال رہائشگاہ 60لاکھ کرایہ واجب ادا ہے،وزرات ہاوسنگ انوارالحق کاکڑ نے منسٹر انکلیو میں رہائش […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ