بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں زور دار دھماکوں کے بعد شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ہائی سکیورٹی زون کے قریب متعدد دھماکے اور فائرنگ کا سلسلہ لگاتار جاری ہے ۔ گوادر کے مزکورہ علاقہ میں کئی حساس ریاستی ادارے […]
Day: مارچ 20، 2024
بلوچستان کے ضلع قلات اور پنجگور میں پاکستانی فورسز پر حملے ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات قلات کے علاقے جوہان میں قائم پاکستان فوج کے مرکزی کیمپ کی چوکیوں کو نامعلوم افراد نے مسلح حملے میں نشانہ بنایا۔ حملے کے وقت دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سنی گئی۔ اس […]
بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے زردآلو کی کوئلہ کان میں گیس بھر نے سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 18 کان کن کوئلہ کان کے اندر پھنس گئے تھے ،میں سے مجموعی 12 نعشیں نکال لئے گئے ہیں جبکہ 6 افراد کی تلاش اب بھی جاری ہے ۔ […]
شال فرنٹیئر کور ایف سی کی کالے کرتوت اور حقائق منظر عام پر لانے والے بلوچستان کے ٹرانسپورٹ مالک کا گھیرا تنگ، گوداموں پر چھاپے مارے گئے- شال ،کراچی مرکزی شاہراہ پر چلنے والے ٹرانسپورٹ مالکان و ڈرائیوروں کا الزام ہے کہ ایف سی انھیں بھتہ نا دینے پر تشدد […]
بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے زردآلو کی کوئلہ کان میں گیس بھر نے سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 18 کانکن پھنس گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہرنائی کے علاقے زردآلو میں مقامی کول کمپنی کے کول مائن میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوا ۔ جس کے نتیجے […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی وائی سی (کراچی) کے دوستوں نے گوادر اور گردونواح میں بارش سیلاب کے نقصانات میں قوم کے ساتھ کھڑے رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس پر چندہ کمیٹی تشکیل دی گئی اور آرگنائزر آمنہ […]
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے بولان کے علاقے مارگٹ میں جعفری کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرولڈ آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے گاڑی […]