کرپشن، اقرباء پروری سمیت انتظامی پوسٹوں پر حکومتی سرپرستی میں غیر قانونی تعیناتیوں سے بلوچستان کے تمام جامعات تباہی کے دہانے پر ہیں. این ڈی پی شال نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان کے جامعات کی مالی بحرانوں پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی […]
Day: مارچ 31، 2024
بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تعلیمی سال شروع ہوئے ایک مہینہ گزرچکا ہے لیکن بد قسمت بلوچستان کے بد حال سکولوں میں تاحال درسی کتب اور سٹیشنری کی بنیادی سامان نہ پہنچایا جاسکا۔ہزاروں طلبہ و طالبات روزانہ کی بنیاد پر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گوادر کے علاقے دڑامب میں اکاڈہ ڈیم کے راستے میں قابض فوج کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سات اہلکار ہلاک ہوئے۔ انھوں نے کہاہے کہ اتوار کی صبح آٹھ […]
شال- جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کو کیمپ کو 5401 دن ہوگئے- اظہارِ یکجہتی کرنے والوں میں نیشنل پارٹی کے رہنما عبدالغفار قمبرانی سمیت دیگر مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔ کیمپ میں لاپتہ بلوچ طالبعلم رہنما زاکر مجید کی والدہ بھی شریک رہیں۔ اس موقع […]
شال بی ایس او ڈگری کالج یونٹ کے زیر اہتمام کالج ہاسٹل میں اسٹڈی سرکل انعقاد کیا گیا جس کی صدارت بی ایس او ڈگری کالج یونٹ کے یونٹ سیکریٹری شعیب شاہین بلوچ نے کی، جس کے مہمان خاص بی ایس او کے مرکزی سیکریٹری جنرل صمند بلوچ جبکہ اعزازی […]
بولان ،کیچ ، بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ و بولان میں قابض دشمن فورسز، کنسٹرکشن کمپنی اور موبائل فون ٹاور پر حملہ کرکے دشمن کو جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ سرمچاروں نے ہفتے کی رات ساڑھے آٹھ بجے […]
گودار: دشت اور گوادر کے درمیانی علاقہ دڑامب کےپہاڑی سلسلے میں پاکستانی فورسز پر نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں کے ساتھ حملہ کرکے متعدد اہلکار ھلاک اور زخمی کردیئے ۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ پہاڑی سلسلے میں فورسز کو اس وقت گھات لگائے مسلح افراد نے […]