پنجگور  پچھلے 9 سال سے پاکستانی فورسز خفیہ اداروں  کے ہاتھوں لاپتہ ظہیر بلوچ کی والدہ ماجدہ اپنے بیٹے کی راہ تکتے تکتے اس جہاں سے کوچ کرگئیں۔ جبری لاپتہ ظہیر بلوچ کو  13 اپریل 2015 کو پاکستانی فورسز نے  بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی سے اس وقت بس […]

شال جامعہ بلوچستان مالی بحران، جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیر اہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام، افسران اور ملازمین کی تین مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز کی عدم فراہمی اور ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام، افسران اور ملازمین کو سالانہ بجٹ میں اعلان شدہ 35 […]

کیچ تربت، بالیچہ میں ایک شخص کو قتل کردیا گیاتفصیلات کے مطابق تربت کے علاقہ بالیچہ میں نامعلوم افراد نے شارٹ گن سے فائرنگ میں بالاچ ولد بشیر نامی شخص ھلاک ہوگیا ۔ واقع کے بعد نعش کو ٹیچنگ ہسپتال تربت پہنچادیا گیا بتایا جاتا ہے کہ اسے شاٹ گن […]

پشین میں آسمانی بجلی گر نے سے باپ بیٹا ھلاک جبکہ کئی مال مویشی ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو پشین کے علا قے شادیزئی سیدان میں آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا ھلاک ہو گئے جنکا تعلق افغانستان سے ہے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا […]

نواب شاہ/لاڑکانہ :  نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہوگئیں، قومی شاہراہ بائی پاس پر باراتیوں کی گاڑی ٹرالر سے ٹکراگئی۔حادثے میں 6 باراتی ھلاک  جبکہ 10سے زائد افراد زخمی ہوگئے ،3 شدید زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں پی ایم یو ہسپتال […]

بارکھان نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بارکھان زون کا سینئیر باڈی اجلاس منعقد ہوا جس میں مرکزی فنانس سیکرٹری ثناء بلوچ بطور مہمان خاص شریک ہوئے۔ اجلاس کا آغاز شہدا کے احترام میں خاموشی سے کیا گیا جس کے بعد تنظیمی امور، سیاسی صورتحال اور آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ