بلوچستان ضلع خضدار کے علاقہ نال بازار سے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں اور سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں نے امیر احسان سکنہ درنیلی نامی شخص کو بازار نال سے اغوا کرکے ویگو میں ڈال کر جبری لاپتہ کردیا ۔ دریں اثناء تربت آپسر سے لاپتہ نوجوان بازیاب۔آپسر کولوائی بازار کے […]
Day: مارچ 21، 2024
لورالائی سنجاوی سے اغوا کی جانے والی فوربکس کے ڈرائیور کو لورالائی ڈیرہ روڈ کلی شبوزئی کے قریب فائرنگ اور چھریوں سے وار کر کے ہلاک کر دیا گیا متوفی ڈرائیور کی شناخت قدیر جان ولد سمو خان قوم خروٹ ساکن سنجاوی سے ہواہے ۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی […]
افغان شہر قندھار میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ھلاک 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق دھماکے سے زخمی ہونے والے تقریباً 50 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ افغان حکومت کے مطابق خودکش دھماکا صبح 8 بجے مقامی بینک کے سامنے ہوا۔ برطانوی […]
کیچ نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی این ڈی پی کیچ زون کا پہلا جنرل باڈی اجلاس منعقد ہوا، جس میں پارٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر سلمان بلوچ نے بطور مہمان خاص شرکت کی ، اجلاس میں تعارفی نشست، تنظیمی امور، عالمی و علاقائی سیاسی صورتحال سمیت آئندہ کے لائحہ عمل کے ایجنڈے […]
شال : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بساک کے مرکزی ترجمان نے مالیاتی بحران کی وجہ سے جامعہ بلوچستان کی مسلسل بندش اور اساتذہ کی تنخواہوں کے عدم ادائیگی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ بار بار دانستہ بنیادوں پر جامعہ کو مختلف انتظامی اور مالی مسائل کا شکار بنانا […]
خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں جمعرات کی صبح سیکیورٹی فورسز کے کانوائے پر بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے دھماکہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 20 سے زائد فوجی اہلکار ہلاک اور زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق دھماکہ تھانہ ہتھالہ کی حدود عیسی […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فوج نے فوج کشی کرتے ہوئے چاکر لیاقت نامی ایک شخص کو قتل دو کو زخمی کردیا ہے ۔ دوسری جانب قابض پا کستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے بھی جاری پریس ریلیز میں اعتراف کیاہے کہ پنجگور میں پاکستانی […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے 17 مارچ بروز اتوار بولان کے علاقے اللہ واریو ڈیم کے قریب ریاستی منصوبوں کی تکیمل کے لئے لگائے گئے کریش پلانٹ کو فائرنگ بعد نذر آتش کردیا ہے۔ انھوں نے […]
گوادر بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ آج 20 مارچ 2024 کو سہہ پہر ساڑھے تین بجے کے قریب بلوچ لبریشن آرمی کے فدائین یونٹ مجید بریگیڈ کے آٹھ فدائین نے قابض ریاست کے خفیہ اداروں آئی ایس آئی اور […]