کیچ بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب کیچ کے علاقے تمپ میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے کسانو کے مقام پر قائم دشمن فوج کے پوسٹ پر گرنیڈ لانچر سے […]
Day: مارچ 15، 2024
سبی : فائرنگ ڈی ایس پی ھلاک ،مبینہ حملہ آوار زخمی حالت میں گرفتار ۔ بلوچستان کے علاقے سبی میں چینک چوک پر فائرنگ کے واقع میں ڈی ایس پی خالد مری ھلاک ہو گئے ۔ پولیس کا دعوی ہے کہ ڈی ایس پی کے محافظ کی جوابی فائرنگ میں […]
حب کے قریب شال کراچی شاہراہ پر گڈانی موڑ کے مقام پر ایرانی تیل بردار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں کار اور موٹر سائیکل سوارسمیت چار افراد جھلس کر ھلاک ہوگئے ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ بیلہ سے حب تک مسافر بردار بسوں کوچز […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میںگذشتہ رات نامعلوم افراد نے تربت ایئرپورٹ روڈ پر پاکستانی فورسز کی چوکی پر دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔ علاوہ ازیں کیچ تمپ کے علاقے کسانو میں قائم پاکستانی فورسز کے […]