بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں گوادر اڈہ کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ارشاد ولد محمد سکنہ لاڑکانہ سندھ نامی ایک شخص کو ہلاک کردیا جبکہ ایک اور شخص زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق ھلاک ہونے والے شخص کی شناخت ارشاد ولد گل […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں پاکستان فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ، آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں۔ تازہ اطلاعات ہیں کہ فوج مشکے کے علاقے بزی، مُرماسی، خلخلونک، پچڑ، کاھلو، لہڑو اور گردنواح کے علاقوں کو اپنے گھیرے میں لے […]
کیچ کے علاقے شہرک میں سی پیک پر قومی معدنیات لے جانے والی ٹریلروں پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ ہفتہ کی رات بارہ بجے کے قریب مسلح افراد نے شہرک میں سی پیک روڈ کو بلاک کرکے قومی معدنیات لے جانی والی دو ٹریلروں […]
کیچ: پاکستانی فوج اور مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں نے کونشکلات میں بلوچی زبان کے انقلابی گلوکار استاد منہاج مختار کے گھر پر حملہ کرکے فائرنگ کی اور چلے گئے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج رات 9.30 بجے کے قریب پاکستانی فورسز اور مقامی کارندوں نے گھر پر چھاپہ مارا […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے بلیدہ گلی میں پاکستانی فوجی قافلے کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، حملے کی زد میں آنے سے ایک گاڑی مکمل تباہ ہوگئی ہے جس میں سوار تمام اہلکار […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں رواں مہینے 28 جولائی کو ہونے والی بلوچ راجی مچی کی تیاریوں کے سلسلے میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی طرف سے آگاہی مہم اور دیگر سرگرمیاں جاری ہیں۔ وہاں بلوچی، براہوئی اور اردو زبان میں ایک کتابچہ شائع کیا گیا ہے جس میں بلوچ […]
ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لاپتہ افراد کے لواحقین کے کیمپ کو سات دن مکمل ہوگئے، کیمپ میں بی ایس او پجار ،حق دو تحریک اور دیگر سیاسی و سماجی تنظیموں کے رہنماؤں نے شرکت کرکے اظہار یکجہتی کی۔ لواحقین کا بھوک ہڑتالی کیمپ ضلعی انتظامیہ […]
قلات کپوتو سے باغات کا ٹھیکیدار مزدور اغوا گاڑی بھی لے گئے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق ٹھیکیدار عبد الباری اپنے مزدور کے ساتھ کپوتو سے قلات آرہے تھے راستے میں لاپتہ ہوگئے۔ لیویز نے مغوی ٹھیکیدار اور مزدور کی تلاش شروع کردی ہے۔ تاہم لیویز نے یہ نہیں کہاہے […]
جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5516 دن ہو گئے ۔ لاپتہ ظہیر بلوچ کی لواحقین احتجاجی کیمپ میں موجود رہے جبکہ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں ماما عبدالغفار قمبرانی، بی ایس او پجار کے نعیم بلوچ اور دیگر لوگوں نے شرکت کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے 28 جولائی کو گْوادر میں منعقد ہونے والے راجی مچی کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ وطن پر جاری مظالم،انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی،وسائل کی لوٹ مار اور قومی نسل کشی کے خلاف متحد ہوکر سیاسی محاز […]
